اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کا ترقیاتی کاموں کے پیش نظر شہر کا دورہ

منگل 21 جولائی 2026 16:16

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2026ء) اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر نے ترقیاتی کاموں کے پیش نظر شہر کا دورہ کیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ اور انتظامیہ نے مون سون بارشوں کے دوران فیلڈ میں ترقیاتی کاموں کے پیش نظر شہر کا دورہ کیا، جاری بارش کے پانی کی نکاسی کا جائزہ لیا اور عملہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی کہ کسی بھی شکایت کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :