پنجاب میں 96 لاکھ بچے آٹ آف اسکول ہونے کا انکشاف
منگل 21 جولائی 2026 21:41
(جاری ہے)
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے انکشاف کیا کہ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کی مردم شماری 2023 کے مطابق 5 سے 16سال کی عمر کے 96 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں، پاکستان کی 45 میں سے پنجاب کی 30 تحصیلوں میں آٹ آف اسکول بچوں کی تعداد زیادہ ہے۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے کہا کہ محکمہ اسکول ایجوکیشن آئوٹ آف اسکول بچوں کو اسکول میں لانے کے لیے سرگرم ہے، اسکول انرولمنٹ مہم سمیت دیگر انشی ایٹوز شروع کردیے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
عمران خان کی بہنیں پارٹی میں نہیں ہیں ان کا بیان پی ٹی آئی موقف نہ سمجھا جائے، بیرسٹر گوہر
-
گوجرانوالہ میں افسوسناک واقعہ، ٹرانسفارمر کی وجہ سے نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق
-
لاہور: ویلنشیاء ٹاؤن میں خاتون اور 3 بچوں کی پراسرار ہلاکت کا معمہ حل ہوگیا
-
ایک کریکٹر وہ ہے جو صرف باتیں کرتا ہے، اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بات تقریروں سے نہیں، عمل سے ہوتی ہے
-
پنجاب میں گرمی کا موسم ہے، لوگ ایئرکنڈیشن بس میں جاکر سوجاتے ہیں
-
کراچی میں 2سالہ اذان کے اغوا میں مرکزی ملزم بچے کے والد کا دوست نکلا
-
پاکپتن،بارش کے دوران گھر کی چھت گرنے 2 بچے جاں بحق، والدہ زخمی
-
راولپنڈی،غیرملکی خاتون کی ٹیکسی ڈرائیور سے مبینہ بدسلوکی، ویڈیو سامنے آگئی
-
ہری پور، معمولی تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم، ایک بھائی قتل دوسرا شدید زخمی
-
کوئٹہ میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باوزر میں آگ بھڑک اٹھی 2 افراد جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب میں 96 لاکھ بچے آٹ آف اسکول ہونے کا انکشاف
-
پنجاب پولیس کے جونیئراہلکاروں کے لیے نئے قواعد جاری، جسمانی و ذہنی فٹنس لازمی قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.