لاہور، کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
منگل 21 جولائی 2026 21:47
(جاری ہے)
ملزم نے بچی کو ورغلا پھسلا کر زیادرتی کرنے کی کوشش کی،ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او بر عمران نواز نے پولیس ٹیم کی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔متاثرہ بچی کے والد آصف علی کی مدعیت میں نامزد ملزم جواد حیدر کے خلاف فوری مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بعد ازاں ملزم جوادحیدرکو مزید تفتیش کے لیے حوالے انوسٹی گیشنزکے حوالے کردیاگیا۔
مزید قومی خبریں
-
عمران خان کی بہنیں پارٹی میں نہیں ہیں ان کا بیان پی ٹی آئی موقف نہ سمجھا جائے، بیرسٹر گوہر
-
گوجرانوالہ میں افسوسناک واقعہ، ٹرانسفارمر کی وجہ سے نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق
-
لاہور: ویلنشیاء ٹاؤن میں خاتون اور 3 بچوں کی پراسرار ہلاکت کا معمہ حل ہوگیا
-
ایک کریکٹر وہ ہے جو صرف باتیں کرتا ہے، اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بات تقریروں سے نہیں، عمل سے ہوتی ہے
-
پنجاب میں گرمی کا موسم ہے، لوگ ایئرکنڈیشن بس میں جاکر سوجاتے ہیں
-
کراچی میں 2سالہ اذان کے اغوا میں مرکزی ملزم بچے کے والد کا دوست نکلا
-
پاکپتن،بارش کے دوران گھر کی چھت گرنے 2 بچے جاں بحق، والدہ زخمی
-
راولپنڈی،غیرملکی خاتون کی ٹیکسی ڈرائیور سے مبینہ بدسلوکی، ویڈیو سامنے آگئی
-
ہری پور، معمولی تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم، ایک بھائی قتل دوسرا شدید زخمی
-
کوئٹہ میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باوزر میں آگ بھڑک اٹھی 2 افراد جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب میں 96 لاکھ بچے آٹ آف اسکول ہونے کا انکشاف
-
پنجاب پولیس کے جونیئراہلکاروں کے لیے نئے قواعد جاری، جسمانی و ذہنی فٹنس لازمی قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.