سفارت خانوں کا ڈیٹا ہیک کرنے والے 12ملزمان گرفتار
کارروائی کے دوران جعلی اپوائنٹمنٹ لیٹرز، موبائل فونز ،دیگر اہم ڈیجیٹل شواہد بھی برآمد
منگل 21 جولائی 2026 20:45
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مختلف سفارتخانوں کی جانب سے شکایات اور رابطے کے بعد تحقیقات شروع کی گئیں جس کے نتیجے میں اس گروہ کا سراغ لگایا گیا۔
ڈائریکٹر این سی سی آئی اے کے مطابق گرفتار گروہ 2019ء سے سرگرم تھا اور ویزا ایکسٹینشن، اپوائنٹمنٹ لینے اور سفارتی خدمات کے خواہشمند افراد کو نشانہ بنا کر فراڈ کرتا تھا۔ملزمان نے جعلی ویب سائٹس اور سفارت خانوں جیسا ماحول بھی تیار کر رکھا تھا تاکہ شہریوں کو اصل اور جعلی نظام میں فرق محسوس نہ ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کے مزید ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں جبکہ مبینہ طور پر استعمال ہونے والی ٹائیکون ٹو ایف اے نامی ہیکنگ ایپلیکیشن کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔علی وسیم نے مزید بتایا کہ کال سینٹرز کی نگرانی اور تحقیقات کے لیے تمام متعلقہ اداروں اور اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل جوائنٹ ٹاسک فورس قائم کی جا رہی ہے تاکہ سائبر فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کی جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
کانگو: ایبولا کے مریضوں میں اضافہ پر نئے یو این طبی مراکز کا قیام
-
ایران کے ساتھ مذاکرات شروع ہوچکے، آبنائے ہرمز کو کل تک مکمل طور پر کھل جانا چاہیئے
-
قوم کو مبارک ہو کہ حکومت نے اتنی زیادہ ترقی کرلی ہے
-
حکومت کا بڑے اضافے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان
-
محسن نقوی کی طرف سے جو مقدمہ پیش کیا جانا تھا وہ تو پیش نہ کرسکے لیکن سیاسی ہلچل ضرور مچا دی
-
بلاول بھٹو نے وارننگ دی تھی کہ اگر آزاد کشمیرالیکشن میں دھاندلی ہوئی تو شہبازشریف حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہو جائےگی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
میرا ن لیگ کے دوستوں کیلئے بس اتنا پیغام ہےکہ آپ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے
-
ناظرین تازہ جانکاری کچھ یوں ہےکہ سرکار فی الحال کہیں نہیں جا رہی
-
بیرون ملک بیٹھے بھتہ خوروں کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دیں، ایڈیشنل آئی جی
-
بات صوبوں کی ہورہی ہے اس میں یہ ذکرکہاں سے آگیا کہ کاکروچ آجائیں گے
-
جو باربار کہتے ہیں کہ یہ فارم47 کی حکومت ہے تو آپ اس کو لات کیوں نہیں مار دیتے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.