فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا
جمعرات 23 جولائی 2026 13:42
(جاری ہے)
فیفا کی جانب سے جاری کردہ یہ ٹیم ورلڈ کپ 2026 میں کھلاڑیوں کی مجموعی کارکردگی، اثر انگیزی اور پورے ٹورنامنٹ میں مستقل بہترین کھیل کی بنیاد پر منتخب کی گئی ہے۔
اس سے قبل فیفا نے ورلڈکپ کے اختتام پر نئی رینکنگ جاری کی۔ نئی عالمی چیمپیئن اسپین ایک درجہ ترقی کے بعد پہلی پوزیشن پر آگئی جبکہ رنر اپ میسی کی ارجنٹائن ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلی گئی۔فرانس تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے، برازیل اور مراکش کی ٹیمیں ایک، ایک درجہ ترقی پا کر پانچویں اور چھٹے نمبر پر آگئیں۔کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال 2 درجہ تنزلی کے بعد 7ویں نمبر پر چلی گئی،میکسیکو ورلڈکپ میں شاندار پرفارمنس کے بعد 4 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئی۔فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی ناروے کی ٹیم نے لمبی چھلانگ لگائی، 12 درجے ترقی پا کر 19ویں نمبر پر آگئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ارجنٹائن کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر نکالنے کی درخواست پر 2 کروڑ 33 لاکھ افراد کے دستخط
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل، امریکا میں ناظرین نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
پاکستان 2027 میں پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے انگلینڈ کا دورہ کرے گا
-
سربراہ ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن سے ایف بی آئی کی 300 ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات
-
پاکستان کرکٹ ٹیم مئی 2027 میں بین الاقوامی (ون ڈے) میچوں کی سیریز کیلئے انگلینڈ کا دورہ کرے گی،آئی سی سی
-
قومی ٹیم آئندہ سال 5 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے انگلینڈ کا دورہ کریگی
-
ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی جرمن خواتین ٹیم کا پروفائل جاری
-
اسلام آباد انڈر-17 فٹ بال ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز 25 جولائی سے شروع ہونگے۔
-
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایشیا کوالیفائر کا آغاز ملائشیا میں (کل)ہوگا
-
صاحبزادہ فرحان کی لنکا پریمیئر لیگ میں جارحانہ نصف سنچری
-
فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 اپنی تاریخ کا ریکارڈ ساز ٹورنامنٹ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.