ٓوزارت توانائی کے بہترین مالیاتی نظم وضبط سے گردشی قرضوں اور ڈسکوز کے نقصانات میں واضح کمی
منگل 28 جولائی 2026 22:03
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق پاور سیکٹر کی تقسیم کار کمپنیوں کے مالی سال 2023-24 میں 591ارب روپے کے نقصانات مالی سال 2024-25 میں 193 ارب روپے کم ہو کر 397ارب روپے پر آئے ہیں۔
اس مالی سال پاور ڈویژن 397 ارب روپے کے نقصانات میں مزید کمی کرکے 326ارب روپے پر لے آیا ہے۔پاور ڈویژن دو سال میں نقصانات کو 591 ارب روپے سے 265 ارب روپے کم کرکے 326 ارب روپے پر لے آیا ہے۔ یہ کمی اس امر کی واضح دلیل ہے کہ پاور سیکٹر میں کی جانے والی اصلاحات نہ صرف مؤثر ثابت ہو رہی ہیں بلکہ ان کا مثبت اثر تسلسل کے ساتھ برقرار ہے۔پاور ڈویژن کے مذکورہ بالا اعداد و شمار اس امر کی توثیق کرتے ہیں کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحاتی عمل مثر انداز میں جاری ہے اور بجٹ میں کی جانے والی کٹوتی ایک وقتی مالیاتی عنصر تھا، نہ کہ کارکردگی میں کسی کمی کا مظہر۔ پاور ڈویژن اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ توانائی کے شعبے کو مالی طور پر پائیدار اور صارفین کے لیے قابلِ اعتماد بنایا جا سکے۔..اعجاز خانمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کی گفتگو چوری اور سینہ زوری ہے
-
پاسپورٹ تجدید میں بڑی سہولت، عازمین حج 2027 فوری بنیادوں پر پاسپورٹ بنوا سکیں گے
-
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی نئی مراعات اور استثنیٰ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
رانا تنویرحسین سے ڈبلیو ایف پی کی نمائندہ اور کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات،مختلف امورپر گفتگو
-
آصفہ بھٹو زرداری کا لیاری میں سپینسر آئی ہسپتال کا دورہ،ٹیم کی عوامی خدمت اور پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا
-
جیل میں عالیہ حمزہ پر قاتلانہ حملے کی اطلاع ملی ہے ‘سلمان اکر م راجہ
-
آزاد کشمیر الیکشن کے پہلے مرحلے میں کشمیریوں نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیدیا ،عظمی بخاری
-
ہیپاٹائٹس کے خاتمہ اور صحت مند پاکستان کا وژن حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، گورنرسندھ
-
حکومت صحت کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلی
-
وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا دورہ مانسہرہ ، پریس کلب کے لیے ایک کروڑ روپے گرانٹ، سولرائزیشن اور رینوویشن کا اعلان
-
ْپنجاب زراعت کے ڈیجیٹل دور میں داخل، کھیت پر ٹیسٹ ،موقع پر رپورٹ، فوراً رہنمائی کی جائیگی
-
ڈاکٹرعارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا کیس، تفتیشی افسر کو طلب کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.