میگن مورونی نے طبیعت خراب ہونے پر کنسرٹ وقت سے پہلے ختم کر دیا، روتی ہوئی اسٹیج سے اتر گئیں
جمعرات 30 جولائی 2026 11:48
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی رات امریکی شہر ڈینور میں میگن مورونی کی طبیعت پرفارمنس کے دوران خراب ہو گئی جس کی وجہ سے وہ اسٹیج چھوڑ کر چلی گئیں۔
بعد ازاں گلوکارہ نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ یہ میری زندگی کا سب سے مشکل فیصلہ تھا، میں زیادہ بیمار تھی، مجھے لگا تھا کہ میں صحت یاب ہو جاں گی لیکن 2گانوں کے بعد مجھ سے یہ شو کرنا ممکن نہیں رہا۔انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ میگن بیماری کی وجہ سے اپنی پرفارمنس جاری رکھنے سے قاصر ہیں اور ہمیں اس وقت ہی شو ختم کرنا پڑ رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عامرخان اپنے سفید بالوں اورنیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے
-
میں نے اہلیہ مانایتا کو پہلی مرتبہ بچوں کی پرام میں بیٹھے دیکھا تھا، سنجے دت
-
معروف اداکار بدر منیر کی18ویں برسی 11اکتوبر کو منائی جائے گی
-
اداکار وفلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
-
کوئی ثابت کردے اسٹیج کی کمائی کوحرام کہا ہوایک کروڑ انعام دوں گا‘ افتخار ٹھاکر کا چیلنج
-
این سی سی آئی اے کامومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کو دوبارہ نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ
-
سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی
-
کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے دوسرے بچے کی آمد کی خوشخبری سنا دی
-
امبر ہرڈ ہالی ووڈ سے دور اسپین میں نئی زندگی گزار رہی ہیں
-
والدین کی وفات نے مجھے یہ احساس دلایا کہ زندگی بہت مختصر ہے،ہالی ووڈ اداکار بین ایفلیک
-
جیا بچن صحافی پربرہم، مائیک پیچھے ہٹا دیا، کنگنا رناوت کا طنزیہ ردِعمل
-
سعود قاسمی نے نادیہ خان کو فسادن قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.