چیئرمین پنجاب سروس ٹربیونل کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
جمعرات 30 جولائی 2026 22:58
(جاری ہے)
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سجاد حسین سندھڑ کو غیر قانونی طور پر چیئرمین سروس ٹربیونل تعینات کیا گیا ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی مشاورت کے بغیر سجاد حسین سندھڑ کی تعیناتی کی گئی ،سجاد حسین سندھڑ ریٹائر سیشن جج کی پنشن اور مراعات بھی لے رہے ہیں ،قانون کے مطابق سجاد حسین سندھڑ تنخواہ یا پنشن میں سے ایک لے سکتے ہیں۔
استدعا ہے عدالت چیئرمین سروس ٹربیونل سجاد حسین سندھڑ کی تعیناتی کالعدم قرار دے اوروصول کی گئی تنخواہوں کی ریکوری کا حکم دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
احسن اقبال کا ہتک عزت کا دعویٰ منظور، عدالت کا مراد سعید کو 25 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
ساہیوال ، اداکارہ اورتین طالبات سمیت 4 لڑکیاں اغوا، نقدی اورزیورات بھی لوٹ لئے
-
حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں پیشہ وربھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈائون کا حکم
-
پیشہ ورانہ مہارت کی اعلی مثال
-
بچے بچے کو پتہ ہے الیکشن میں ن لیگ بری طرح ہاری، دھاندلی سے جتوایا گیا، سعید غنی
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں، مریم نواز
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں: مریم نواز شریف
-
شہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت ،ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، میر سرفراز بگٹی
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
ًچوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے بریفنگ سیشن
-
مرتضیٰ وہاب نے 41 کروڑ روپے سے بنے ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.