یوکرائن کا روس کے معروف سیاحتی ساحل پر ڈرون حملہ، 7افراد ہلاک، 40زخمی
پیر 3 اگست 2026 21:55
(جاری ہے)
بی بی سی ویریفائی کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز کا جائزہ لینے کے بعد اس بات کی تصدیق کی جاسکتی ہے کہ حملہ گیلینڈژک کے قریب واقع ساحلی قصبے آرخیپو-اوسیپووکا میں کیا گیا تھا۔برطانوی میڈیا نے ویڈیوز کی مدد سے جغرافیائی محل وقوع، تازہ معلومات اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے جانچ کے بعد اسے موجودہ اور حقیقی قرار دیا ہے۔
آن لائن گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈرون انتہائی مصروف ساحل کے قریب آ کر زور دار دھماکے سے ٹکراتا ہے جس کے بعد ساحل پر موجود افراد میں شدید خوف و ہراس پھیل جاتا ہے اور لوگ جان بچانے کے لیے مختلف سمتوں میں بھاگتے نظر آتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ آصف زرداری ایوان صدر سے چلے جائیں، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
پارلیمنٹ میں موجود تمام اپوزیشن جماعتوں کا پہلا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب
-
عمران خان سے متعلق فیصلہ آیا تو ن لیگ کی قیادت پریشان ہوگئی، منصور علی خان کا انکشاف
-
کرکٹ کی دنیا کے 21 سابق لیجنڈ کپتانوں نے عمران خان کیلئے آواز بلند کردی
-
سپریم کورٹ احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کی ذمہ دار ن لیگ ہے، سہیل آفریدی
-
پاکستان میں اقلیت حکومت کررہی ہے اور ملک میں جبر کا ماحول ہے، سربراہ جے یو آئی ف
-
رانا تنویر کی اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کو جمہوری طریقہ اپنانے کا مشورہ
-
وزیراعطم کے بیرون ملک دوروں پر مولانا فضل الرحمان کا معنی خیز تبصرہ
-
تم اڈیالہ واپس جانے کیلئے بالکل فٹ ہو!
-
پاکستان کی مضبوط دفاعی قوت کے قائل ہیں، سیاست میں ان کی مداخلت مسترد کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
-
ایران کیخلاف چھیڑی گئی معاشی جنگ سے امریکا کو کامیابی نہیں ملے گی. سابق امریکی وزیردفاع
-
جو اختیارات پارلیمنٹ کے ہونے چاہئیں وہ مقتدرہ کے ایک آدمی کو دے دیئے گئے، مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.