یونیورسٹی آف سرگودھا میں قائم لنکن کارنر کے زیر اہتمام منعقدہ چار ہفتوں پر محیط فریڈم 250 انوویشن بوٹ کیمپ اختتام پزیر
جمعہ 7 اگست 2026 22:42
(جاری ہے)
پروفیسر ڈاکٹر مسعود سرور اعوان نے بچوں کے تیار کردہ منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تخلیقی صلاحیتوں، جدت پر مبنی سوچ اور بھرپور دلچسپی کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کے تربیتی پروگرام نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتوں، تخلیقی فکر اورعملی مہارتوں کوفروغ دیتے ہیں جو انہیں مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے لیے تیار کرتے ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر اعجاز اصغر بھٹی نے کہا کہ لنکن کارنر نوجوانوں کو سیکھنے ،جدت اور باہمی تعاون کے مواقع فراہم کرنے کے لیے مختلف تعلیمی اور تربیتی سرگرمیوں کا تسلسل سے انعقاد کر رہا ہے تاکہ انہیں جدید تقاضوں سے ہم آہنگ مہارتیں فراہم کی جا سکیں۔تقریب کے اختتام پر فریڈم 250 انوویشن بوٹ کیمپ کامیابی سے مکمل کرنے والے شرکاء میں اسناد تقسیم کی گئیں جبکہ بوٹ کیمپ کی منصوبہ بندی، انتظام اور کامیاب انعقاد میں نمایاں کردار ادا کرنے والے فرینڈز آف دی کارنرکو تعریفی اسناد سے بھی نوازا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے ممتاز قومی پروفیسر ایوارڈ 2026 کیلئے سرکاری و نجی شعبے کی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اہل پروفیسرز سے نامزدگیاں طلب کر لیں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2026 سمسٹر کے داخلوں کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ایچ ای سی کے نام پرجعلسازی، شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری
-
انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان
-
سرکاری و نجی شعبے کے تعلیمی اداروں کیلئے مساوی اور میرٹ پر مبنی پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، چیئرمین ایچ ای سی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں کی بہتری، گریڈزمنصوبے پراہم پیش رفت
-
میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبرسلپ جاری
-
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے 4 امیدواروں کے صفر نمبر
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن فیس میں بڑے اضافے کی تجویز
-
تعلیمی نظام کو اے آئی کے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے‘ علی ڈار
-
پنجاب حکومت کا سکول ٹیچر انٹرنزکی دوبارہ بھرتی کا اہم فیصلہ
-
ایچ ای سی کا غیر ملکی جامعات کے ساتھ تعاون کے تحت پاکستان میں پیش کیے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں داخلے یا فیس کی ادائیگی سے قبل متعلقہ ادارے اور پروگرام کی ایچ ای سی سے منظوری کی تصدیق کرنے کا ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.