ضلع باغ و ضلع حویلی ( کہوٹہ ) میں تعطیل عام کا اعلان

جمعہ 7 اگست 2026 18:22

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2026ء) حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے عام انتخابات 2026 کے حوالے سے مورخہ 10 اگست 2026 کو ضلع باغ و ضلع حویلی ( کہوٹہ ) میں تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔\378