خانیوال،سپیشل مال گاڑی کی ایک بوگی انڈر پاس کے قریب پٹری سے اتر گئی
واقعے کے بعد ریلوے ٹریک کی بحالی کیلئے ملتان سے ریلیف ٹرین روانہ کر دی گئی
پیر 10 اگست 2026 18:20
(جاری ہے)
ریلوے حکام کے مطابق سپیشل مال گاڑی سلیپر فیکٹری خانیوال کے لیے آئل لے کر آ رہی تھی کہ انڈر پاس کے قریب اس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی۔واقعے کے بعد ریلوے ٹریک کی بحالی کے لیے ملتان سے ریلیف ٹرین روانہ کر دی گئی، جبکہ ریلوے حکام نے ٹریک بحال کرنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔مال گاڑی کی بوگی پٹری سے اترنے کے باعث ٹرینوں کی اپ سروس بھی معطل ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سنگدل ماں نے اپنے جڑواں نومولود بچوں کو شاپنگ بیگ میں ڈال کر گلی میں پھینک دیا، ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج
-
ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ میں 4 لاکھ روپے لوٹنے والے ملزم سے رقم واپس
-
قائدا عظم محمد علی جناح نے اصولوں کے ساتھ زندگی گزارنے کا در س دیاہے، گورنرسندھ
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سےگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
پنجاب پولیس میں 14 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے
-
پنجاب میں قیامِ امن کیلئے تمام مکاتبِ فکر کے علما متحد ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
-
رمضان پیکیج 2026 کے تحت صوبے کے مستحق خاندانوں میں مالی امداد کی تقسیم کے لیے 13 ارب 60 کروڑ 90 لاکھ روپے تقسیم
-
پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار ناقابلِ فراموش، ہر شہری کے حقوق، تحفظ اور مساوی مواقع یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے، سید یوسف رضا گیلانی
-
سینیٹ کی کابینہ کمیٹی نے ساہیوال کول پاور پلانٹ کی تنصیب کو ملک کے ساتھ سنگین مذاق قرار دیدیا
-
ًوفاقی وزیرِخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت 'ایکسیس ٹو فنانس اسٹیئرنگ کمیٹی' کا دوسرا اجلاس
-
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان میں امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر سے ملاقات، دوطرفہ اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال
-
کے الیکٹرک نے پپری پمپنگ سٹیشن کی بجلی 22 گھنٹے بعد بحال کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.