جولائی میں تنخواہ دار طبقے سے 44 ارب روپے انکم ٹیکس وصول
پیر 17 اگست 2026 14:06
(جاری ہے)
حکومت نے سالانہ 22 سے 32 لاکھ روپے آمدنی والی سلیب پر انکم ٹیکس کی شرح 23 فیصد سے کم کرکے 20 فیصد کردی تھی، جبکہ 32 سے 41 لاکھ روپے سالانہ آمدنی والی سلیب پر شرح 30 فیصد سے کم کرکے 25 فیصد مقرر کی گئی۔
اسی طرح سالانہ 41 سے 56 لاکھ روپے آمدنی پر ٹیکس کی شرح 35 فیصد سے کم کرکے 29 فیصد جبکہ 56 سے 70 لاکھ روپے سالانہ آمدنی والی سلیب پر شرح 35 فیصد سے کم کرکے 32 فیصد کردی گئی۔دوسری جانب ایف بی آر کے مطابق جولائی 2026 میں جائیداد کی خرید و فروخت کے لین دین میں بھی نمایاں اضافہ ہوا۔ گزشتہ ماہ جائیداد کے تقریباً 90 ہزار لین دین ریکارڈ کیے گئے، جبکہ جولائی 2025 میں یہ تعداد 60 ہزار کے قریب تھی۔اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران جائیداد کی خرید و فروخت کے لین دین میں تقریباً 50 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ جائیداد کے لین دین پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی مد میں 15.5 ارب روپے وصول کیے گئے۔ایف بی آر حکام کے مطابق ٹیکس وصولی میں اضافے اور جائیداد کے لین دین میں بڑھتی سرگرمیوں سے رواں مالی سال کے دوران محصولات میں بہتری کی توقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، نہ کوئی فرد واحد، نہ سیاسی جماعت نہ ہی نمائندے روک سکتے ہیں، محسن نقوی
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ملکی معیشت کو تقویت دینے کے لیے اصلاحات پر ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کی ٹیم کی پزیرائی
-
صوبے بولیں یا انتظامی یونٹ ایم کیو ایم اپنے موقف پر قائم ہے، مصطفی کمال
-
ہمارا انتظامی ڈھانچہ اپنا اثر بالکل ختم کرچکا، ہم سب کو ماننا پڑے گا کہ ری سیٹ ضروری ہے، محسن نقوی
-
ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزیوں کیخلاف بلاامتیاز ،ملٹی سیکٹورل کارروائیاں جاری ہیں‘ مریم اورنگزیب
-
بہت لوگ خواہشمند ہیں کہ بانی جیل سے نہ نکلیں‘ علیمہ خان
-
پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے‘ سعدرفیق
-
ایف بی آر کے آئی آر آئی ایس سسٹم میں تکنیکی پیچیدگیاں سیلز ٹیکس ریٹرنز بروقت فائلنگ میں رکاوٹ بن گئیں
-
لائیکس اور ویوز کا چکر؛ ڈرامائی انداز میں بنائی گئی اسکرپٹڈ ویڈیو کو اصل واقعہ سمجھ کر وائرل کردیا گیا
-
چیف جسٹس نے پنجاب پراسیکیوشن کی کارکردگی قابلِ اطمینان قرار دے دی
-
بانی پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی پر سب متفق تھے، علی امین کا انکشاف
-
نیب کیسز میں سپریم کورٹ کی بجائے آئینی عدالت میں اپیل کا حق دینے کیخلاف درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.