سونے کی قیمتیں مستحکم، چاندی کی قیمتوں میں کمی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 395ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی
منگل 18 اگست 2026 16:56
(جاری ہے)
قیمتیں مستحکم رہنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 61ہزار 936روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 96ہزار 035روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
سونے کے برعکس عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 43سینٹس کی کمی سے 65 ڈالر 07سینٹس کی سطح پر آگئی۔چاندی کی عالمی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت 43روپے کی کمی سے 6ہزار 986روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 37روپے کی کمی سے 5ہزار 989روپے کی سطح پر آگئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی لسٹنگز کا تسلسل، 2026 کی 13ویں پبلک آفرنگ منظور
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 2546.94 پوائنٹس کی کمی
-
سونے کی قیمتیں مستحکم، چاندی کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت 461,936 روپے پر مستحکم رہی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی پبلک آفرنگ، 4 کروڑ 40 لاکھ سے زائد یونٹس سرمایہ کاروں کو پیش ہوں گے
-
ایس ای سی پی نے نیا ناظم آباد اپارٹمنٹس ریٹ کی پبلک آفرنگ کی منظوری دے دی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ،سونے و چاندی میں کمی ہوئی
-
سٹیٹ بینک نے الرحیم ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا
-
ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ
-
ایف پی سی سی آئی کا پاکستانطآسیان تجارت اور سرمایہ کاری میں مضبوط شراکت داری پر زور
-
صدرچیمبر کا گڈز ٹرانسپورٹرز کی طرف سے ہڑتال کو موخر کرنے کا خیر مقدم
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,000 روپے اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.