فیصل آباد پولیس کی کارروائی، رشتہ دینے سے انکار پر شہری کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار
جمعہ 21 اگست 2026 21:24
(جاری ہے)
پولیس حکام نے بتایا کہ تھانہ صدر تاندلیانوالہ نے رشتہ دینے سے انکار پر شہری کو قتل کرنے والے ملزمان عبید اور اوضیف کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان عبید اور اوضیف نے فائرنگ کرکے شہباز کو قتل کر دیا تھا۔ایس ایچ او صدر تاندلیانوالہ محمد سرفراز نے عبید اور اوضیف کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
مزید قومی خبریں
-
میر رضا قتل کیس، مقتول کی بہن کا مشکوک گاڑیوں سے پیچھا اور سیکیورٹی واپس لینے کا دعویٰ
-
ٹک ٹاکر عائشہ شمسو کے قتل کا معمہ حل ،باپ،بھائی، کزن نے غیرت کے نام پر قتل کیا
-
جن مقامات پر رسولِ اکرم ﷺکے قدمِ مبارک لگے ان سے محبت بھی ایمان کا حصہ ہے۔ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1540 زخمی
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل کی ملاقات
-
کوئی بھی مذہب تشدد کرنے کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا ‘مریم نواز
-
مریم نواز سے ملتان ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سیاسی صورتحال، عوامی پراجیکٹس اور حلقے کے مسائل پر بات چیت
-
افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا،فیصل کنڈی
-
ایک سال میں تمام ٹرینیں اپ گریڈ نہیں ہوسکتیں، محمد حنیف عباسی
-
صوبوں کی تشکیل کے لیے آئینی طریقہ کار کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، شرجیل میمن
-
پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ سے حکومت میں آتی اور عوامی خدمت کے منصوبے مکمل کرتی ہے، شرجیل میمن
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ کی زیر صدارت نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ لاہور کے حوالے سے اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.