آر پی او فیصل آباد نے 2 پولیس افسران کو نوکری سے برخاست کردیا
جمعہ 21 اگست 2026 23:08
(جاری ہے)
اس حوالے سے اپنے بیان میں آر پی او نے کہا کہ کرپٹ، نااہل اور غفلت و لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں۔ فرض شناس اور دیانتدار افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی جبکہ کرپٹ عناصر کے خلاف خود احتسابی کا عمل بلاامتیاز جاری رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ فرض شناسی اور دیانتداری ہی پولیس افسران کے معیار کا بنیادی اصول ہے، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔آر پی او نے مزید کہا کہ محکمانہ نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے بلاامتیاز کارروائیاں مستقبل میں بھی جاری رہیں گی۔ عوام کے جان و مال کے تحفظ میں کسی قسم کی کوتاہی، غفلت یا لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا سےترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سی ای او سےملاقات
-
ملتان،گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گھٹنے سے جاں بحق
-
ندیم افضل چن نے سینئر صحافی شاکر سولنگی کی رہائش گاہ آمد ، جواں سال صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
گورنر خیبرپختونخوا کی سینیئر صحافی شاکر سولنگی کے جوان سال بیٹے کی وفات پر تعزیت کے لئےان کی رہائش آمد
-
ٹیکسلا ،خاتون ٹک ٹاکر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت، 2 مبینہ شوٹرز گرفتار
-
انسانی جان کو بچانے اور فلاحی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے قوم کے محسن ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار، 57 گرام آئس اور نقدی برآمد
-
رمشا خان کی بہن کا انگریزی میں نکاح، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
کراچی کا یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گا: شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی جامعہ دارالعلوم کورنگی میں صدر وفاق المدارس مفتی تقی عثمانی سے ملاقات
-
راولپنڈی ، شوہر نے والد و ملازم کیساتھ ملکر بیوی کو قتل کر دیا
-
ضم اضلاع پر ٹیکسز کا نفاذ ظلم ہے، وفاق کو اس فیصلے پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.