پنجاب یونیورسٹی نے تین سکالرز کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کر دیں

اتوار 23 اگست 2026 17:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2026ء) پنجاب یونیورسٹی نے اقبال احمد ولد عبدالحامد خان کو عربی، محمد صدف حسین ولد محمد اشرف کو کیمسٹری اورابتسام الرحمان ولداکرام الحق کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔