سیالکوٹ یونیورسٹی کے طلبہ نے قومی اسمبلی کا مطالعاتی دورہ کیا ، ترجمان
پیر 31 اگست 2026 12:02
(جاری ہے)
شعبہ پولیٹکس اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے مطابق ایسے مطالعاتی دورے طلبہ کی تعلیمی و تحقیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ انہیں ملک کے اہم جمہوری اداروں کے کام اور ذمہ داریوں کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دیتے ہیں۔ طلبہ نے قومی اسمبلی کے دورے کو ایک مفید اور معلوماتی تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے انہیں پارلیمانی جمہوریت اور شہری و سیاسی ذمہ داریوں بارےعملی فہم حاصل ہوئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی: 15 تولے سے زائد زیورات چوری کرنے والی ملزمہ گرفتار
-
مصنوعی ذہانت پاکستان کی معاشی ترقی کا اہم ذریعہ بن سکتی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
-
ملک کو درپیش سیاسی، معاشی اور آئینی بحرانوں کا واحد حل آئین کی بالادستی میں ہے ،مولانا فضل الرحمن
-
ایم کیو ایم کے ارکان کی باتوں سے تاثر نک رہا ہے کہ وہ صوبے کی بات نہیں کررہے ہیں،سعید غنی
-
سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائی، ایک دہشتگرد مارا گیا، 2 فرار
-
کراچی، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 4 کلو 200 گرام آئس برآمد
-
انتہائی کم فیول ایوریج پاک سوزکی کی آلٹو اب پاکستان کے باہر بھی چلے گی
-
جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں پنکھا ہیٹ اپ ہونے سے دھواں، عملے نے 10 منٹ میں قابو پا لیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت محکمہ توانائی و برقیات کے جاری منصوبوں اور اہم امور سے متعلق اجلاس
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مینارٹیز رائٹس ڈیفنڈر فورم کے وفد کی ملاقات، اقلیتوں کے حقوق، خواتین کو بااختیار بنانے سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
وہاڑی، اڈا ٹھینگی کے قریب ٹرالر کی اسکول رکشہ کو ٹکرسے 2 بچے جاں بحق، ڈرائیور اور ایک بچہ زخمی
-
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی ناروے کے سفیر کی رہائش گاہ آمد، شاہ ہیرالڈ پنجم کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.