ٹک ٹاکرعائشہ شرافت کیس،رجب بٹ اور دیگر کے خلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

جمعرات 3 ستمبر 2026 13:32

ٹک ٹاکرعائشہ شرافت کیس،رجب بٹ اور دیگر کے خلاف سماعت بغیر کارروائی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 ستمبر2026ء) ٹک ٹاکر عائشہ شرافت کیس میں یوٹیوبر رجب بٹ اور دیگر 4ملزمان کے خلاف سماعت 19ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب نے کیس کی سماعت کی ،رجب بٹ نے علی اشفاق ایڈووکیٹ کی وساطت سے بریت کی درخواست دائر کر دی۔عدالت میں بحث ہونا تھی تاہم وکلا ء کی ہڑتال کی وجہ سے کارروائی نہ ہوسکی اورسماعت 19ستمبرتک ملتوی کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :