روس کو اپنی قومی خودداری پر فخر ہے‘ کسی ملک یا گروپ کی خیرسگالی کی ضرورت نہیں.سرگئی لاوروف
ماسکو نے کبھی یورپ کے ساتھ دیواریں کھڑی نہیں کیں اور نہ خود کو اس سے الگ کیا، بلکہ یہ فیصلہ یورپی یونین نے خود کیا. روسی وزیرخارجہ کا خطاب
میاں محمد ندیم
جمعرات 3 ستمبر 2026
15:18
(جاری ہے)
ان کاکہنا تھا کہ یورپ نے یہ سمجھا کہ گزشتہ برسوں کے دوران تعاون روس کیلئے اتنا ضروری تھا کہ ماسکو پابندیاں اٹھوانے کیلئے واپس دوڑے گا، معافی مانگے گا اور کہے گا کہ سب کچھ بھول کر پرانے تعلقات بحال کر دیئے جائیں، لیکن ایسا نہیں ہوگا لاوروف نے کہا کہ روس کو اپنی قومی خودداری پر فخر ہے اور اسے کسی ملک یا گروپ کی خیرسگالی کی ضرورت نہیں. انہوں نے کہا کہ روس کے پاس کافی تعداد میں ایسے دوست اور شراکت دار موجود ہیں جو نیک نیتی اور باہمی احترام کی بنیاد پر تعاون کیلئے تیار ہیں روسی وزیر خارجہ نے یورپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ یورپی قیادت روس کے ساتھ نیک نیتی کی بنیاد پر تعاون کیلئے تیار نہیں اور اس وقت ایسا کرنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتی، روس اپنی خارجہ اور اقتصادی پالیسی کو ان ممالک کے ساتھ آگے بڑھاتا رہے گا جو مساوی، باہمی فائدے اور احترام کی بنیاد پر تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں. گیارہواں ایسٹرن اکنامک فورم یکم سے 4 ستمبر تک ولادی ووستوک میں فار ایسٹرن فیڈرل یونیورسٹی کے کیمپس میں جاری ہے، رواں سال فورم کا مرکزی موضوع ”دورِ مشرق، عوام کی فلاح کیلئے ترقی“ ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹریفک چالان کے خوف نے شہری کی جان لے لی
-
پمز ہسپتال میں جعلی ڈاکٹر بن کر ڈیوٹی کرنے والا نوجوان پکڑا گیا
-
بھارت نے سندھ طاس معاہدے پر ہیگ ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا، تنازعہ مزید گہرا
-
وفاقی وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی کا اجلاس
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، پاکستان کی آئندہ کثیرالجہتی سفارتی سرگرمیوں کا جائزہ
-
لاہورہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد راحیل کامران شیخ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
-
سینئر ن لیگی رہنماء کا اپنی ہی حکومت کے قانون پر شدید اعتراض
-
پینٹاگون نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی 2027ءتک بڑھا دی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شمالی وزیرستان پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی کو ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
مریم نواز کے پنجاب میں انسانوں کیساتھ ساتھ جانوروں کا بھی احساس، چند ماہ میں 34 لاکھ مویشیوں کا علاج، موبائل ہسپتال فلیٹ قائم
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز کی ری سٹرکچرنگ کا حکم
-
کرپشن اوربدعنوانی کیخلاف زیرو ٹالرنس،گرینڈ آپریشن شروع،خفیہ سیل قائم،گرفتاریاں، ہیلپ لائن1350فنکشنل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.