ہیری پوٹر کے مداحوں کیلئے بڑا سرپرائز، نئی سیریز کے اہم کرداروں کی پہلی جھلک سامنے آگئی
جمعہ 4 ستمبر 2026 13:29
(جاری ہے)
تصاویر میں ہاگ وارٹس کی مشہور سورٹنگ تقریب کی جھلک بھی دکھائی گئی ہے جبکہ گریٹ ہال طلبہ سے بھرا ہوا اور نئے ڈیزائن کیے گئے ہاس بینرز سے سجا نظر آرہا ہے۔
سب سے زیادہ توجہ پروفیسر کوئرل کا کردار ادا کرنے والے لیوک تھیلن کی تصویر نے حاصل کی، جس میں وہ اپنی مخصوص پگڑی پہنے نظر آرہے ہیں۔ کہانی میں اسی پگڑی کے پیچھے لارڈ وولڈیمورٹ چھپا ہوتا ہے، یوں اسے نئی سیریز میں خطرناک جادوگر کی موجودگی کی پہلی جھلک قرار دیا جا رہا ہے۔وولڈیمورٹ کا چہرہ اور کردار ادا کرنے والے اداکار کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لیڈی گاگا نے بغیر میک اپ ویڈیو شیئر کر دی، مداحوں سے خوب داد سمیٹی
-
طلاق کے بعد بھی ’انصاری‘ نام برقرار، بشریٰ انصاری نے وجہ واضح کردی
-
لاہور میں تقریب، سائرہ پیٹر کو ستارۂ امتیاز کے لیے انتخاب پر خراجِ تحسین
-
اداکارہ زرین کو دھمکیاں اور تشدد کے الزام میں مقدمہ درج ،ایک ملزم گرفتار
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
-
تیمور کی دلچسپی بالی ووڈ میں نہیں بلکہ کھیلوں میں ہے،اداکارہ کرینہ کپور
-
لیڈی گاگا نے بغیر میک اپ ویڈیو شیئر کر دی
-
امیتابھ بچن کا سیف علی خان سے غیرمتوقع خاندانی تعلق کا انکشاف
-
شری انصاری نے طلاق کے بعد نام سے انصاری نہ ہٹانے کی وجہ بتا دی
-
جیون ساتھی کا انتخاب انڈسٹری سے نہیں کروں گی، نوال سعید
-
ہیری پوٹر کے مداحوں کیلئے بڑا سرپرائز، نئی سیریز کے اہم کرداروں کی پہلی جھلک سامنے آگئی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ کے انسٹا اسٹیٹس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.