طلاق کے بعد بھی ’انصاری‘ نام برقرار، بشریٰ انصاری نے وجہ واضح کردی
جمعہ 4 ستمبر 2026 22:12
(جاری ہے)
بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ اگر ان کے نام کو لے کر بشیر اور انصاری کے حوالے سے کوئی الجھن ہے تو ان کے خیال میں اس کی کوئی خاص وجہ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ انصاری صاحب خود ایک معروف شخصیت ہیں، جبکہ ان کی بیٹیاں بھی انصاری ہیں۔ اگر انصاری خاندان کو ان کے نام کے ساتھ یہ سرنیم رکھنے پر کوئی اعتراض نہیں تو دوسرے لوگوں کے لیے یہ پریشانی کی بات کیوں ہی بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ وہ اپنے نام کے ساتھ ’انصاری‘ ہی استعمال کریں گی اور لوگوں کو بھی اسی نام سے انہیں جاننے کی عادت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لیڈی گاگا نے بغیر میک اپ ویڈیو شیئر کر دی، مداحوں سے خوب داد سمیٹی
-
طلاق کے بعد بھی ’انصاری‘ نام برقرار، بشریٰ انصاری نے وجہ واضح کردی
-
لاہور میں تقریب، سائرہ پیٹر کو ستارۂ امتیاز کے لیے انتخاب پر خراجِ تحسین
-
اداکارہ زرین کو دھمکیاں اور تشدد کے الزام میں مقدمہ درج ،ایک ملزم گرفتار
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
-
تیمور کی دلچسپی بالی ووڈ میں نہیں بلکہ کھیلوں میں ہے،اداکارہ کرینہ کپور
-
لیڈی گاگا نے بغیر میک اپ ویڈیو شیئر کر دی
-
امیتابھ بچن کا سیف علی خان سے غیرمتوقع خاندانی تعلق کا انکشاف
-
شری انصاری نے طلاق کے بعد نام سے انصاری نہ ہٹانے کی وجہ بتا دی
-
جیون ساتھی کا انتخاب انڈسٹری سے نہیں کروں گی، نوال سعید
-
ہیری پوٹر کے مداحوں کیلئے بڑا سرپرائز، نئی سیریز کے اہم کرداروں کی پہلی جھلک سامنے آگئی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ کے انسٹا اسٹیٹس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.