نسٹ کے بزنس سکول نے ایسوسی ایشن ٹو ایڈوانس کالجیٹ سکولز آف بزنس کی منظوری حاصل کر لی
بدھ 23 ستمبر 2026 18:48
(جاری ہے)
نسٹ کے مطابق اے اے سی ایس بی کی یہ منظوری دنیا کے صرف تقریباً 6 فیصد بزنس سکولز کو حاصل ہے جو نسٹ بزنس سکول کے تعلیمی معیار، تدریسی نظام، تحقیق اور ادارہ جاتی کارکردگی کا عالمی سطح پر اعتراف ہے۔
نسٹ کے پرو ریکٹر برائے اکیڈمکس ڈاکٹر عثمان حسن نے اس اہم سنگ میل کو سراہتے ہوئے کہا کہ اے اے سی ایس بی کی منظوری اعلیٰ معیار کے حصول کی جانب پہلا قدم ہے اور نسٹ بزنس سکول مستقبل میں مزید تعلیمی و تحقیقی بہتری کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے ممتاز قومی پروفیسر ایوارڈ 2026 کیلئے سرکاری و نجی شعبے کی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اہل پروفیسرز سے نامزدگیاں طلب کر لیں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2026 سمسٹر کے داخلوں کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ایچ ای سی کے نام پرجعلسازی، شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری
-
انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان
-
سرکاری و نجی شعبے کے تعلیمی اداروں کیلئے مساوی اور میرٹ پر مبنی پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، چیئرمین ایچ ای سی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں کی بہتری، گریڈزمنصوبے پراہم پیش رفت
-
میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبرسلپ جاری
-
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے 4 امیدواروں کے صفر نمبر
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن فیس میں بڑے اضافے کی تجویز
-
تعلیمی نظام کو اے آئی کے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے‘ علی ڈار
-
پنجاب حکومت کا سکول ٹیچر انٹرنزکی دوبارہ بھرتی کا اہم فیصلہ
-
ایچ ای سی کا غیر ملکی جامعات کے ساتھ تعاون کے تحت پاکستان میں پیش کیے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں داخلے یا فیس کی ادائیگی سے قبل متعلقہ ادارے اور پروگرام کی ایچ ای سی سے منظوری کی تصدیق کرنے کا ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.