Live Updates

متحدہ عرب امارات میں اکتوبر کیلئے فیول قیمتوں میں بڑا اضافہ

جمعہ 2 اکتوبر 2026 19:24

ابوظبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2026ء) متحدہ عرب امارات میں اکتوبر 2026کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نئی قیمتوں کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔اعلان کے مطابق پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 4.40 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Live پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :