پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے پانچویں رائونڈ میں پی ٹی وی نے غنی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی
جمعہ 9 اکتوبر 2026 20:15
(جاری ہے)
غنی کے حسین طلعت نے 108، محسن ریاض نے 76 اور حماد بٹ نے 63 رنز بنائے۔پشاور میں کے آر ایل اور سٹیٹ بینک کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔کے آر ایل کے محمد فائق نے 98 رنز بنائے، سٹیٹ بینک کو جیت کے لیے 346 رنز کا ہدف ملا۔اسلام آباد میں ایس این جی پی ایل اور کنگزمین اکیڈمی کا میچ بھی ڈرا، محمد سلیمان نے 125 رنز بنائے۔پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا چھٹا رانڈ 12 اکتوبر سے شروع ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایف ایف کی جانب سے اسلام آباد میں شی لیگ اور شی لیگ جونیئرز کے آغاز کا اعلان
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تین میچوں پرمشتمل ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ
-
ویمنزٹی ٹونٹی ٹرائی سیریز، سری لنکا انڈر19 کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
-
نیشنل ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) بروزہفتہ سے فیصل آباد میں شروع ہوگا
-
میسی کے الوداعی میچز کے نام پر افریقی ٹیموں کو مشکلات، ناقص انتظامات نے دوروں کو تلخ تجربہ بنا دیا
-
نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور اور اس سے ملحقہ پریکٹس پچ کی مکمل تجدید و اپ گریڈیشن کیلئے فنڈز منظور
-
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چائنا اوپن ٹینس ویمنز سنگلز، میرا اندریوا اور نیکولا بارٹونکوا سیمی فائنل میں داخل
-
رضوان، بابر کسی بھی وقت ٹیم میں واپس آسکتےہیں، صاحبزادہ فرحان
-
پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان 5 میچزکی ٹیسٹ سیریز کا امکان
-
عثمان طارق نے قومی اسکواڈ میں جگہ نہ ملنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پراسرار پیغام شیئر کردیا
-
ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چیمپئن شپ کوارٹرز فائنلز،فرانس کی ایسٹرڈ سیرو، جرمنی نے انستاسیا کوپاریف،کی یاؤ چیونگ اور کوریا کی جیونگ مون نے کامیابی حاصل کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.