بنگلہ دیش ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کے سابق اولمپئن نوید عالم کو ڈائریکٹر کوچنگ مقرر کردیا،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق عہدیداران نے میرے ساتھ برا سلوک کیا ، میرے خلاف کیس کھلوا کر مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی، میں خوش ہوں اور اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے بنگلہ دیش میں کوچنگ کا موقع ملا، یہاں باعزت طریقے سے کام کررہا ہوں ، میڈیا سے گفتگو
جمعہ 4 اپریل 2014 06:40
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4اپریل۔2014ء )بنگلہ دیش ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کے سابق اولمپئن نوید عالم کو ڈائریکٹر کوچنگ مقرر کردیا ہے ۔ پاکستان ہاکی کے سابق اولمپئن نوید عالم نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق عہدیداران نے میرے ساتھ برا سلوک کیا ہے اور میرے خلاف کیس کھلوا کر مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی لیکن میں خوش ہوں اور اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے بنگلہ دیش میں کوچنگ کا موقع ملا اور میں یہاں باعزت طریقے سے کام کررہا ہوں ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوید عالم کا کہنا تھا کہ میں یہاں کھلاڑیوں کوکوچنگ کرنے کے علاوہ کوچز کی بھی تربیت دے رہا ہوں حال ہی میں بنگلہ دیش کی عمان کو شکست دے کر ایشین گیمز کے لئے کوالیفائی کیا ہے ایشین گیمز میں ہمارا ہدف پانچویں یا چھٹی پوزیشن پر کھیلنا ہے ۔(جاری ہے)
نوید عالم نے کہا کہ پاکستان کے سابق کپتان اور گول کیپر منصور احمد نے بھی یہاں گول کیپرز کے ساتھ کام کیا تھا حال ہی میں یہاں سکول ہاکی کا بڑا ایونٹ وہا ہے اورحکام کوشش کررہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم تنزلی کی جانب لے جانے والے ہاکی فیڈریشن کے حکام کا احتساب کیا جانا چاہیے اللہ عی عزت اور ذلت دینے والا ہے انتقامی کارروائیوں کی وجہ سے میرا ایمان مضبوط ہوا اور اللہ تعالیٰ کے قریب بھی ہوگیا ہوں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 4 اپریل 2014 کی مزید خبریں
-
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی،محمد حفیظ نے ٹی 20کی کپتانی اور ون ڈے اور ٹیسٹ کی نائب کپتانی سے استعفیٰ دے دیا، شکست کی تمام ذمہ داری قبول کرتا ہوں ، استعفے کیلئے کسی کا دباء نہیں تھا ، ... مزید
-
کچھ غلطیاں سلیکشن اور کچھ کپتانی ، کچھ کوچنگ کی تھیں، نجم سیٹھی ،4سے 5ماہ میں نئی ٹیم اور باڈی بنائینگے ، حفیظ کو استعفے کیلئے میں نے نہیں کہا ،ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں تھی، ہار کے بعد جو ردعمل ہمارے ... مزید
-
تیز بارش اور برف کے اولے کالی آندھی کے آڑے آگئے ، سری لنکا تیسری مرتبہ فائنل میں پہنچ گیا ،فتح ایک بار بھی اس کا مقدر نہ بنی ، پہلے سیمی فائنل میں ڈک ورتھ لوئس کے سسٹم کے تحت سری لنکا 27رنز سے فاتح ،160رنز ... مزید
-
اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح،ماریشس کو 3-0سے شکست دے دی ، گروپ کا آخری میچ امریکہ سے آج ہوگا
-
ویمنز ورلڈ ٹی 20:پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی ،122رنز کے جواب میں سری لنکن وویمنز 108رنز تک محدود ،بسمہ معروف کو شاندار پرفارمنس پر مین آف دی میچ دیا گیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان فلائنگ ہارس سمیع اللہ کو ڈومیسٹک ہاکی میں بہتری لانے کے لئے اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ
-
فیملی سرکل کپ ٹینس میں سلواکیہ کی غیرمعروف پلیئر جینا سیپلووا نے امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمزکا جینا دوبھر کر دیا،جواں سال کھلاڑی نے دفاعی چیمپئن کو اپ سیٹ شکست دے دی
-
بالآخرحکومت کولٹل ماسٹر حنیف محمد کے علاج کا خیال آہی گیا، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے وزیراعظم کی جانب سے حنیف محمد کو پچاس لاکھ روپے کا چیک دے دیا
-
بنگلہ دیش ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کے سابق اولمپئن نوید عالم کو ڈائریکٹر کوچنگ مقرر کردیا،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق عہدیداران نے میرے ساتھ برا سلوک کیا ، میرے خلاف کیس کھلوا کر مجھے بدنام کرنے ... مزید
-
کوئٹہ ،بی این پی کے قائد سردار اختر جان مینگل کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ،بی این پی رہنماء کی بلوچستان میں لاپتہ افراد ‘ مسخ شدہ نعشیں ‘ سیاسی رہنماؤں و کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ ، ڈیتھ سکواڈ اور ... مزید
-
سینیٹرحاجی عدیل کے پارلیمانی لاجزکے کمرے پروزیردفاع نے قبضہ کرلیا،ذرائع ،چھٹیاں گزارنے پشاور گیا واپس آیا تو کمرے کاتالہ توڑکراس کی تزئین وآرائش کی جارہی تھی،حاجی عدیل ، کمرہ وزیردفاع خواجہ آصف ... مزید
-
پنجاب حکومت سے معاہدہ، چین کا معروف گروپ قائداعظم اپیرل پارک میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،معاہدے کے تحت شین ڈونگ رویائی گروپ اپیرل پارک کی ڈیزائننگ، پلاننگ اور کنسٹرکشن میں تعاون کرے گا، ... مزید
-
کوئٹہ،کچلاک میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی موسم کی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ ، عملہ کا ایک اہلکار معمولی زخمی
-
عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت کل ہوگی۔پرویزمشرف بھی عدالت میں طلب،پرویزمشرف کے وکلا عدالت سے درخواست کریں گے کہ پرویزمشرف کو والدہ کی عیادت کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے،ذرائع
-
کراچی میں پولیس اور رینجرز کے دعوں کے باوجود ٹارگٹ کلرزکا را ج ،صرف ایک گھنٹے میں 5 افراد قتل
-
وزیراعظم نواز شریف نے میجر جنرل (ر) ظہیر احمد کو پاکستان سٹیل مل کا سی او مقرر کردیا
-
مظفر گڑھ : مدرسہ کا طالبعلم نامعلوم افراد کے ہاتھوں ذبح ، پولیس مصروف تفتیش
-
وزارتِ ہاؤسنگ میں کرپشن کے آگے پل باندھ دیا،سٹیٹ آفس جلانے والوں کو مایوسی ہوئی،ذمہ داروں کیخلاف سخت کاروائی ہوگی،وزیر مملکت عثمان ابراہیم ،کم آمدنی والے لوگوں کیلئے پانچ لاکھ گھر بنانے کی منظوری ... مزید
-
ای او بی آئی اسکینڈل کی آئندہ سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا اعلان،فریقین ای او بی آئی کو فروخت کی گئی جائیدادیں واپس لینے کو تیار ہیں تو بیٹھ کر فارمولہ طے کرنا ہو گا،جسٹس ثاقب نثار
-
وفاقی حکومت نے مسلح افواج سمیت تمام سرکاری تقریبات میں قومی ترانہ باآواز بلند پڑھنے کی ہدایات جاری کردیں ، عملی مظاہرہ رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران ہوا ، جہاں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ... مزید
-
ذوالفقار علی بھٹوکی 35 ویں برسی آج منائی جائیگی، مرکزی اجتماع بھٹو خاندان کے آبائی قبرستان گڑھی خدا بخش بھٹو لاڑکانہ میں4اپریل کو دوپہر 2بجے منعقد ہوگا۔، اجتماع سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن ... مزید
-
حکومت جعلی ادویات کی تیاری اور فروخت کسی قیمت پر بھی برداشت نہیں کرے گی،سائرہ افضل تارڑ ، ملک میں جعلی ادویات کی روک تھام کے لئے سخت اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، جعلی ادویات بنانے والے انسانیت کے دشمنوں ... مزید
-
اسلام آباد انتظامیہ کا انسداد تمباکو نوشی کے قانون پر عمل درآمد کے لئے باقاعدہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ،پبلک مقامات،پارکوں،کھیل کے میدانوں،ہوٹلوں، ریستورانوں،پبلک ٹرانسپورٹ،ٹرانسپورٹ اڈوں،ہسپتالوں، ... مزید
-
سابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن میجر (ر) عامر اور ان کے بیٹے عمار کو مقدمہ قتل میں نوٹس جاری ، سپر یم کورٹ نے خان محمد قتل کیس میں تفتیشی افسر کو بھی ریکارڈ سمیت طلب کر لیا، پندرہ روز کے اندر مقدمہ ... مزید
-
مانسہرہ ،افغان مہاجرین کیمپ میں کھلونا نم بم دھماکہ پھٹنے سے تین بچے جاں بحق،جبکہ تین زخمی، تھانہ خاکی کی حدود افغان مہاجر کیمپ نمبر پانچ میں چھوٹے چھوٹے بچے گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ ایک کھلونا ... مزید
-
کراچی اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی مرتبہ28336پوائنٹ کی تاریخی بلند ترین سطح پر بند
-
امریکی ریا ست ٹیکسا س کے فورٹ ہڈ فوجی اڈے پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک ،14زخمی ، واقعے کے بعد فوجی اڈے کے ملازمین محفوظ مقامات پر منتقل ، اڈے پر آنے والے راستے بند،سفید فارم حملہ آورسفید گاڑی میں سوار تھا ... مزید
-
اسرائیل کا فلسطینی قیدی رہا کرنے سے انکار
-
انڈونیشیائی ملازمہ کے لیے دیت کی رقم میں حکومت مدد کرے گی ،انڈونیشیا
-
چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازعہ برطانیہ کا پیدا کردہ ہے جو کبھی حل نہیں ہوسکتا، آسٹریلوی مصنف ،1962ء کی جنگ چین نے نہیں بھارت نے چھیڑی تھی ،وزیراعظم جواہر لال نہرہ کی ایما پر جنگ کی گئی ، کتاب ... مزید
-
یوکرائن میں مداخلت روس کی تاریخی غلطی‘ سنگین نتائج برآمد ہوں گے‘ نیٹو سیکرٹری جنرل
-
سنگاپور‘ بھارتی نژاد خاتون کو جنسی تشدد اور چوری کے الزام میں چھ ماہ قید کی سزا
-
یمن القاعدہ کے فوجی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی
-
لاپتہ طیارے کی تلاش کے مشن کو بھرپور طریقے سے جاری رکھیں گے ، نجیب رزاق ، طیارے کے متاثرین کو تمام سوالات کے جوابات فراہم کرنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ، بیان
-
ترکی ، عدالت نے حکومت کو ٹویٹر پر سے پابندی اٹھانے کا حکم دیدیا ، حکومت کا یہ اقدام اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی ہے ، عدالت
-
افغانستان‘ اتحادی فوج کا تازہ حملوں میں 28 طالبان کو ہلاک اور 25 کو زخمی کرنے کا دعویٰ
-
محبت لوگوں کو جھوٹ بولنے اور فریب دینے کا عادی بنا دیتی ہے‘تحقیق
-
ہفتے میں دو بار مچھلی کھانے سے دل کے دورے کا امکان 12 فیصد تک کم ہوجاتا ہے‘امریکی تحقیق
-
اب بیماری کی تشخیص کرے گی طبّی برقی پٹی،سائنسدانوں نے ایک ایسی ہی طبّی برقی پٹی بنائی ہے جسے جلد پر لگانے سے بہت سی بیماریوں کے بارے میں پتہ چلانا ممکن ہو سکے گا،رپورٹ
-
سابق صدر مشرف را ت کی تا ریکی میں اے ایف آئی سی سے چک شہزاد فارم ہاؤس منتقل ،مشرف کاقافلہ گزرنے کے کچھ دیر بعد فیض آباد پل کے قریب دھماکہ،ایک خا تو ن ز خمی، دھماکے میں چار کلو وزنی باروی مواد استعمال ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات،وزارت داخلہ نے طالبان سے مذاکرات کے نتیجے میں رہا کئے گئے انیس قیدیوں کی تفصیلات جاری کردیں،اکیس مارچ کو تین ، پچیس مارچ کو پانچ اور ... مزید
-
پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ آرمی چیف کی مشاورت سے نہیں کیا گیا ہے،حکومتی ترجمان کی وضاحت،مشرف کے مقدمے کی پیروی ان کے قانونی معاون کررہے ہیں یہ معاملہ عدالت ... مزید
-
سپریم کورٹ نے ایم این اے غلام سرور خان کی رکنیت بحال کردی ،ٹرائل کورٹ اعلی عدلیہ کے فیصلے اور ریزرویشن سے متاثر ہوئے بغیر فیصلہ دے،بدلتے ہوئے حالات کے تناظر میں ازخود نوٹس اختیار بارے آئینی و قانونی ... مزید
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں وقفے کو تعطل کا نام نہیں دیا جاسکتا، عرفان صدیقی،حکومتی اور طالبان کمیٹیاں مستعدی سے کام کر رہی ہیں اور طالبان کی جانب سے کئے جانے والے مطالبات پر غور کیا جا رہا ہے‘ ... مزید
-
بھارتی سیاستدانوں کی پاکستان کے خلاف بیان بازی نظرانداز،تعلقات حکومتوں سے ہوتے ہیں شخصیات سے نہیں ،دفتر خارجہ،افغان انتخابات کے موقع پر پاک افغان سرحد پر سکیورٹی سخت کردی جائے گی ،یقین ہے کہ امریکہ ... مزید
-
پرویز رشید نے پرویز مشرف کو”مولانا “ کا خطاب دیدیا،مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنا حکومت کے اختیار میں نہیں‘ ای سی ایل سے نام نہ نکالنے کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا گیا ،وزیر اطلاعات،دوسرے ممالک میں ... مزید
-
تاسیف ملک کیس ،سپریم کورٹ نے لا پتہ شخص کی اہل خانہ سے دوبارہ خلوت میں ملاقات کرانے کا حکم دیا،14 اپریل تک رپورٹ طلب،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالتی حکم پر من وعن عمل کرنے کی یقین دہانی کرادی، ڈیوٹی پر ... مزید
-
تازہ ترین اشاریے معیشت کی ترقی کے عکاس ہیں،وزیراعظم نوازشریف ، تھری جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا،پاکستان کے نوجوان باصلاحیت ہیں اور اگر انہیں مواقع ... مزید
-
حکومت اورطالبان کمیٹیوں کی ملاقات جمعہ کووفاقی وزیرداخلہ کی زیرصدارت ہوگی ،مولانایوسف شاہ ،قیدیوں کی رہائی سمیت دیگرمعاملات زیرغورلائے جائیں گے ،فائربندی میں توسیع کاامکان ہے ، رکن طالبان کمیٹی
-
پارلیمانی کمیٹی برائے ججزتعیناتی میں کمیٹی کوبااختیاربنانے کیلئے آئین میں ترامیم کرنے کافیصلہ،مزیدمشاورت وکلاء اوربین الاقوامی قوانین کے فورم سے بھی استفادہ حاصل کرنے کافیصلہ،اجلاس میں کمیٹی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.