صوابی ، گھریلو ناچاقی پر دو خواتین سمیت پانچ افراد قتل ، دو زخمی،مقتولین میں گھر کا سر براہ ، اس کی بیوی ، بیٹا ، بہو اور نواسے بھی شامل
منگل 15 اپریل 2014 06:28
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15اپریل۔2014ء)صوابی کے علاقہ گدون آمازئی کے گاؤں کابگنی میں گھریلو ناچاقی پر چچازاد نے رات کی تاریکی میں اندھا دھند فائرنگ کر کے دو خواتین سمیت پانچ افراد کو قتل جب کہ دو کو زخمی کر دیا ۔ مقتولین میں گھر کا سر براہ ، اس کی بیوی ، بیٹا ، بہو اور نواسے بھی شامل ہیں پولیس تھانہ گدون آمازئی انڈسٹریل اسٹیٹ کی رپورٹ کے مطابق مسماة (ز) زوجہ شکیل احمد سکنہ کا بگنی نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ شب تقریباً فضل آمین ولد کریم نے ان کے گھر داخل ہو کر اہلخانہ پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں گھر کا سر براہ جمیل احمد ولد محمد امیر ، اس کی بیوی مسماة (ز) زوجہ جمیل احمد ، بیٹا جاوید احمد ولد جمیل احمد اور اس کی بیوی مسماة (ن) زوجہ جاوید احمد تین چار سالہ بیٹا ہر یان ولد جاوید احمد موقع پر جاں بحق جب کہ وہ مسماة (ز) زوجہ شکیل احمد اور مقتول جاوید احمد کا معصوم بیٹا فرحان شدید زخمی ہو گئے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 15 اپریل 2014 کی مزید خبریں
-
انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول: کانٹی نینٹل چیمپئن شپ بھارت نے جیت لی، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سپورٹس بورڈ پنجاب نے مکس مارشل آرٹس کے مقابلے کروائے،پاکستانی جیری جیمز نے افغان فائیٹر عبدالواحدکو ... مزید
-
ملک کے لیے عالمی اعزازت جیتنے پرپاکستان عوام نے سرآنکھوں پرجبکہ حکومت نے چھوٹے وعدوں سے ذلیل وخوار کیاہے، محمدآصف ، اگراعلان کردہ رقم نہیں دینے تھیں توکیوں بلندوبالا اعلانات کرکے ہماری پوری دنیا ... مزید
-
یو اے ای میں سیریز کیلئے پاکستان کو بھارت کے ’گرین سگنل‘ کا انتظار،شیڈول طے پانے کے بعد ہی میڈیا رائٹس کی فروخت کا عمل مکمل کیا جائے گا ، کوئی خوش خبری آئندہ دو ہفتوں میں مل سکتی ہے،بی سی سی آئی کی ... مزید
-
ہاکی فیڈریشن کا ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں عمر کی حد پر یو ٹرن،پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ڈومیسٹک ہاکی ایونٹس میں30 سال کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ، حتمی منظوری 16 اپریل کو لاہور میں ہونے والے پی ایچ ایف کے ... مزید
-
ٹنڈولکر نے فٹبال ٹیم خرید لی
-
صوبہ میں پولیس غیر جانبدار ہے،کرپشن کم ہوئی ہے،پرویز خٹک
-
اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزراء ، وزرائے مملکت کی تقرریاں چیلنج ،عدالت نے فریقین کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کردی
-
تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ڈکٹیٹر کا عدالت میں ٹرائل ہو رہا ہے،احسن اقبال،فوج قومی ادارہ ہے اداروں کے سربراہان وقتاً فوقتاً بیان دیتے رہتے ہیں،ماضی میں سیاستدانوں کی غلطیوں کی وجہ سے ملک میں مارشل ... مزید
-
سول اور عسکری اداروں کے درمیان تناؤ ہے،وزیراعظم کو معاملہ ٹھنڈا کرانا چاہئے،شیخ رشید احمد،تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما آمریت کی گود میں پلے ہیں،جرنیل کبھی ریٹائر نہیں ہوتا،پاک فوج سابق صدر کے ساتھ ... مزید
-
انتظامیہ کے فراہم کردہ غلط اعدادوشمار مت پڑ ھیں، چیئرمین سینیٹ نے وفاقی دارلحکومت میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کی تحریک پربحث کے دوران وزیر اطلاعات کو ٹوک دیا
-
پی آئی اے میں انقلابی تبدیلیاں آ رہی ہیں تو حکومت کو نجکاری کا ارادہ ترک کر دینا چاہئے، اعتزاز احسن کا سینیٹ کے اجلاس میں حکومت کو مشورہ
-
22سال سے سربراہ باہر ہونے پر ایم کیوایم چل رہی ہے تو وزیراعظم کے نہ آنے سے یہ ایوان بھی چل جائے گا، ظفر علی شاہ،ایم کیوایم کے ارکان کا حکومتی رکن کے ریمارکس پر شدید احتجاج
-
پنجاب حکومت کی ہدایت پر ملتان پولیس نے یوسف رضاگیلانی سے سیکورٹی واپس لے لی
-
سینیٹر مشاہد حسین نے ملکی پارلیمانی تاریخ کا پہلانیشنل سائبرسیکیورٹی کونسل بل سینیٹ میں پیش کردیا
-
سینٹ کا رواں اجلاس 25اپریل تک جاری رہے گا،بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا فیصلہ،اپوزیشن تحفظ پاکستان بل کی منظوری میں حکومت کی مدد کرنا چاہتی ہے،اعتزازاحسن،حکومت ایک طرف مذاکرات کر رہی ہے دوسری جانب دہشت ... مزید
-
کراچی‘ فائرنگ کے مختلف واقعات میں اہل سنت و الجماعت کے مقامی عہدیدارسمیت 5افراد قتل، 4زخمی ،گلستان جوہر مدھو گوٹھ سے 25مشتبہ افراد زیر حراست
-
صوابی ، گھریلو ناچاقی پر دو خواتین سمیت پانچ افراد قتل ، دو زخمی،مقتولین میں گھر کا سر براہ ، اس کی بیوی ، بیٹا ، بہو اور نواسے بھی شامل
-
توانائی کے شعبہ میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری آرہی ہے ۔ اگلے تین سالوں میں20ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہو گا، رانا ثنا ء اللہ
-
تحفظ پاکستان آرڈیننس کے تحت عام لوگوں کو وجہ بتائے بغیر گرفتار کیا جارہا ہے،سندھ اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کا تشویش کا اظہار ،گورنر سندھ تحفظ پاکستان آرڈی ننس پر وفاق سے احتجاج کریں،سندھ حکومت ... مزید
-
ظفراللہ جمالی کی سرپنچی میں شیخ فارم ہاؤس پر تیں خواتیں کا جرگہ ،ملزم پر تین خواتیں کا خون ثابت ہونے پر 53لاکھ روپے جرمانہ عائد
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر97روپے پر آنے میں صرف25پیسے کا فرق
-
پنجاب حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان آٹے کے بحران پر مذاکرات کامیاب ،گندم کی نئی خریداری میں پٹواری کا کردار ختم‘ ایسوسی ایشن کا مذاکرات کی کامیابی کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
-
ملائیشیا کے لاپتہ طیارے کی تلاش،آبدوز بھیجنے کا فیصلہ
-
امریکی ریاست یوٹا میں سنگ دل ماں نے اپنے 7 بچوں کی جان لے لی ،لاشوں کو الگ الگ ڈبوں میں بند کرکے انہیں گیراج میں چھپایا گیا، پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا
-
سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں فوجی سازو سامان کی خریداری کا سب سے بڑا ملک ہے‘ رپورٹ
-
سعودی عرب‘ عدالت نے 13 افراد کو دہشت گردوں کی مالی مدد پر سزا سنا دی،ان افراد کو ایک سے دس سال کی سزا سنائی گئی
-
شام میں سکیورٹی فورسز کے حملوں میں16 باغی ہلاک ہوگئے
-
نائیجیریا میں بوکوحرام کے حملوں میں 60 افراد ہلاک، باغیوں نے شمالی ریاست بورنو کے ایک گاؤں پر حملہ کیا‘ حکام
-
جوہری معاہدے کے تناظر میں یوشیرا پاورپلانٹ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے‘ ایران
-
کابل‘پرتشدد واقعات 9 شہری ہلاک‘ 3 زخمی
-
یوکرائن بحران بارے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس،بحران کے خاتمے کیلئے اقدام پر غور‘ یوکرائن کی مغرب نواز حکومت ملک میں کشیدگی کو فروغ دے رہی ہے‘ وینالی جورکن
-
برازیل میں رہائشی علاقے میں آتشزدگی کے باعث 12 افراد ہلاک‘ 8 ہزار بے گھر ہوگئے
-
حکمران دولت کیسے بناتے ہیں، عا لمی بنک نے جائزہ رپو رٹ جا ری کر دی ،حکمرانوں کی مرضی کے مطابق قوانین کی تشکیل اور عوام کو نقصان پہنچا کر منافع کما یا جا تا ہے ،تیونس میں آمر حکمران زین العابدین بن ... مزید
-
روس کے دس ’جھوٹے دعوے‘ امریکی وزارت خارجہ نے فہرست جاری کر دی، یو کرین با رے ماسکو کے اکثر دعو ے جھو ٹ پر مبنی جبکہ زمینی حقا ئق کچھ اور ہیں ‘امریکی وزارت خارجہ
-
برطانوی اخبار گارجین نے حاکم دبئی سے ''غلط دعوے'' پر معذرت کر لی
-
امر یکہ‘ کنساس سٹی کے یہودی کمیونٹی سینٹرز میں فائرنگ، 3افراد ہلاک ،ایک زخمی
-
سینیٹ میں اپوزیشن کے زیروآوور کو وزیراعظم آوور میں تبدیل کرنے کے بارے میں پیش کئی گئے قواعد متفقہ طور پر منظور، وزیراعظم کیلئے سینیٹ کے اجلاس میں ہفتے میں ایک بار شرکت کرکے اراکین کے سوالوں کے جواب ... مزید
-
کالعدم تحریک طالبان کے دو گروہوں میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے،خان سید سجناں جنوبی وزیرستان کی عمارت پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں جس سے ہمیں اختلاف ہے،حاجی داؤد،مُلا عمر کی محسود کمانڈروں میں جنگ بندی ... مزید
-
الطاف حسین کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ اجرا کا معاملہ، ہائی کمیشن کا دفتر خارجہ سے رابطہ ،دفتر خارجہ کی تصدیق ،پاسپورٹ کے اجراء کا کام وزات داخلہ کا ہے،درخواست وزارت داخلہ کو بھجوا دی ہے ،ترجمان ... مزید
-
ٹیکس نہ بڑھایا گیا تو نیا قرض لینا پڑے گا،اسحاق ڈار،مالیاتی ادارے پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار مقررہ ہدف سے تجاوز کرجانے پر متفق ہیں ،پریس کانفرنس،آئی ایم ایف اور امریکی حکام سے ملاقاتیں، وزیر ... مزید
-
پاک کوریا وزرائے اعظم کے وفود کی سطح کے مذاکرات اور ون آن ملاقات،دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق،پاکستان اورجنوبی کوریا کے سرمایہ کاری اورتوانائی کے شعبوں میں3 ... مزید
-
قلعہ سیف اللہ،افغان فورسز کی پاکستانی علاقے پر گولہ با ری ، دو افراد جاں بحق
-
سینیٹ کی بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کا ملک میں تین طر ح کے نظام تعلیم پر شدید تحفظات کا اظہار، 8سال سے کسی بھی کھیل کا ایک بھی میڈل حاصل نہ کرنا اور فنڈز میں گھپلے قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے،کمیٹی،مدارس ... مزید
-
سینٹ سے فاٹا کو شدت پسندوں سے پاک اور متاثرین کو ہرممکن امداد دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور،کوشش ہے کہ خون خرابے کے بغیر امن کے قیام کویقینی بنایاجائے مگرجہاں ضرورت پڑی آپریشن بھی کیا جائے گا،عبدالقادر ... مزید
-
بجلی چوروں کے خلاف شکنجہ تیاکیاجارہا ہے،گرفت میں آنے والوں کو نشان عبرت بنا دیا جا ئے گا، عابد شیر علی،”بھانت بھانت“ کی بولیاں بولنے والے سیاسی مخالفین خود ہی اپنی موت مر جائیں گے، توانائی بحران ... مزید
-
مشرف کیخلاف قائم غداری مقدمے کی سماعت 2 ہفتے کے وقفے کے بعدآج ہوگی، وکلا ء سا بق صدر کے بیرون ملک جانے سے روکنے کے حکومتی فیصلہ کو چیلنج اور زیرالتواء درخواستوں پر دلائل دینگے
-
18 ویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی کو شش سے براہ راست ملک کا وفاق خطرے میں پڑ جائے گا، رضا ربانی، بیوروکریسی18ویں ترمیم کی منظوری اور مرکز سے صوبوں کو اختیارات کی منتقلی کے خلاف تھی،ابھی بھی اس حوالے سے ... مزید
-
اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیئرمین پیمرا کیس، عدا لت نے چیئرمین پیمرا محمد رشید کیس کے حوالے سے حکومت کو جواب داخل کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی
-
حکومت مذاکرات کو ٹوئسٹ کررہی ہے،خورشید شاہ،مذاکرات کی حمایت کررہے ہیں مگر حکومت جس طرح مذاکرات کررہی ہے وہ قابل قبول نہیں، وزیراعظم کو اس کا نوٹس لینا چاہئے،لگتا ہے وزیرداخلہ خود محفوظ ہیں تو اسلام ... مزید
-
پاک بھارت مذاکراتی عمل آئندہ جون میں شروع ہوگا‘ عبدالباسط،خطے میں حالات تیزی سے تبدیل ہورہے ہیں‘ وقت آگیا ہے کہ دونوں پڑوسی ممالک الزامات سے باہر آکر ایک دوسرے پر اعتماد کریں‘ دو جوہری قوتوں کے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.