شام: کردفورسز سے لڑائی میں داعش کے 132 جنگجو ہلاک
جمعرات 26 فروری 2015 09:06
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26فروری۔2015ء)شام کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں دولت اسلامی عراق وشام (داعش) کی کرد ملیشیا کے ساتھ اتوار سے شدید لڑائی جاری ہے اور اس میں گذشتہ تین روز کے دوران داعش کے132س جنگجو مارے گئے ہیں۔برطانیہ میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ کرد فورسز نے ترکی کی سرحد کے نزدیک واقع شہر کوبانی سے گذشتہ ماہ داعش کے جنگجووٴں کو نکال باہر کرنے کے بعد اس کے آس پاس واقع ستر دیہات پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔
کرد فورسز کو امریکا کی قیادت میں اتحادی ممالک کی فضائی مدد بھی حاصل ہے اور امریکی اتحادیوں کے لڑاکا طیارے داعش کے جنگجووٴں اور ان کے مورچوں پر مسلسل بمباری کررہے ہیں جس سے کرد جنگجووٴں کو پیش قدمی میں مدد مل رہی ہے۔(جاری ہے)
داعش کے خلاف جنگ میں شام کے شمال مشرقی سرحدی علاقے کو تزویراتی لحاظ سے اہم قراردیا جارہا ہے کیونکہ سرحد کے دوسری جانب عراق کے علاقے میں بھی داعش کا قبضہ ہے اور اگر ان سے شام کے یہ علاقے چھن جاتے ہیں تو پھر انھیں عراق سے کمک مہیا نہیں ہوسکے گی۔
داعش کے جنگجو ایک جانب کرد ملیشیا کے ساتھ نبردآزما ہیں اور دوسری جانب وہ گذشتہ دو روز کے دوران الحسکہ شہر کے مغرب میں واقع قصبے تل حمیس اور اس کے نواحی دیہات تل تمر،تل ہرمز اور تل شامیرام میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران قدیم آشوری مسیحی اقلیت سے تعلق رکھنے والے ایک سو پچاس افراد کو یرغمال بنا کر ساتھ لے گئے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 26 فروری 2015 کی مزید خبریں
-
’ڈنر کے لیے کسینو کا انتخاب غلطی تھی‘ عوام سے معافی مانگتا ہوں ، معین خان ،یہ پہلا موقع ہے کہ کرکٹ بورڈ کے کسی آفیشل کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دورے کے درمیان میں وطن واپس بلایا گیا ہو، اپنی فیملی ... مزید
-
دفاعی حکمت عملی سے میچز نہیں جیتے جاتے،عمران خان، اگلے میچزمیں قومی ٹیم کو پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا، میڈیا سے گفتگو
-
کرس گیل انٹرنیشنل کرکٹ میں 400 چھکے لگانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے
-
وزیراعظم کی جانب سے ہارس ٹریڈنگ بارے جمعہ کواے پی سی بلائے جانے کاامکان
-
سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ، حکومت نے تحریک انصاف سمیت متعددسیاسی جماعتوں سے مشاورت شروع کردی ،اسحاق ڈارکاپی ٹی آئی اورشہبازشریف کامسلم لیگ ق سمیت دیگرجماعتوں سے باقاعدہ رابطہ ہارس ... مزید
-
وزیراعظم محمدنوازشریف کی ہدایت پرنئی ہوابازی پالیسی تیار،پالیسی کے تحت پی آئی اے کی کارکردگی بہتربناکراسے منافع بخش ادارہ ،ملک بھرکے تمام ائیرپورٹس پرفراہم کی جانے والی سروسزکی نجکاری کی جائیگی ... مزید
-
اسلام 4بیویوں کی اجازت دیتاہے ،2بیویاں ہیں ،2اورکروں گا،نبیل گبول،دادانے کل 13شادیاں کیں ،میں نے 4کیں ،2بیویاں دنیاسے چلی گئیں ،4کاکوٹہ پورارکھناہے ،یہ خاندانی روایت ہے ،سابق رکن اسمبلی
-
پنجاب حکومت نے گندم کی قیمت میں 100روپے فی من کمی کے بعد 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10 روپے کی کمی کردی
-
وزیراعظم سینئر قانون دان اشتر اوصاف علی کو معاون خصوصی برائے قانون، بیرسٹر ظفر اللہ خان کو معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور مقرر کردیا
-
رکن قومی اسمبلی ماروی میمن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر ،عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بیرون ملک تعینات پریس انفارمیشن آفیسرز کے ڈومیسائل اور تعیناتیوں کی وزارت اطلاعات سے تفصیلات طلب کرلیں،کمیٹی نے نئی گاڑیوں اور موبائل فونز کی خریداری پر ریڈیو ٹیکس لگانے ... مزید
-
ای او بی آئی ملازمین پنشن میں اضافہ کیس ، سپریم کورٹ نے چیئرمین ای او بی آئی اور اٹارنی جنرل سے رپورٹ طلب کرلی ، چیئرمین ای او بی آئی نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی ، اٹارنی جنرل ... مزید
-
(ن)لیگ اور پیپلز پارٹی نے بیرون ملک پارٹی اراکین کو فوری وطن واپس پہنچنے کی ہدایت کر دی،آصف زرداری کا پارٹی کے قومی و صوبائی اسمبلیوں سے رابطے ،ملک میں رہنے کی ہدایت،مسلم لیگ (ن) نے پارٹی اراکین کی ... مزید
-
جڑواں شہروں میں سمیت ملک بھر میں بارشیں و برفباری ،پشاور وجمرود میں ہائی الرٹ جاری ،دریاؤں میں طغیانی آگئی ،بے نظیر ائیر پورٹ پر اندورونی و بیرونی پروازیں منسوخ ہوگئیں،جمرود میں چھت گرنے سے ایک ... مزید
-
شیرا کوٹ اریبہ قتل کیس میں اہم پیش رفت،مقتولہ پنجاب یو نیوسٹی کی طالبہ نہیں بلکہ گھر والوں سے ناراض ہو کر ماڈلنگ کر نے کے لیے لاہور آئی تھی
-
شام: کردفورسز سے لڑائی میں داعش کے 132 جنگجو ہلاک
-
ایران کی فوجی مشقیں،جعلی امریکی بیڑے پر حملہ،مشقوں کا مقصد خطے میں سلامتی کو یقینی بنانا ہے:علی لاری جانی
-
افغانستان، برفانی تودے گرنے سے کم از کم 124 افراد ہلاک ،ساٹھ مکانات تودوں کے نیچے دب گئے ،ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ
-
یورپی یونین کے ’توانائی یونین‘ بنانے کے منصوبے
-
کیف نے واجبات اد ا نہ کئے تو یورپ کے لیے گیس کی ترسیل متاثر ہو سکتی ہے، روسی صدر
-
بھارت ،کیجروال کی طرف سے نئی دہلی میں مفت پانی اور سستی بجلی کا اعلان
-
کیبن کریو کی دیر سے آمد،ائیر انڈیا کی ایک ہزار پروازیں تاخیر کا شکار ، ائیر انڈیا نے60سالہ ریٹائرڈ ائیر ہوسٹسوں کو دوبارہ کم تنخواو ں پر بھرتی کرنا شروع کردیا،میٹرو ہوائی اڈوں پر ائیر انڈیا کی کار ... مزید
-
طالبان نے مذاکرات کی رپورٹوں کو مسترد کردیا
-
بھار ت میں بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا فارمولہ پیش ، 70 ایکڑ زمین پر مسجد اور مندر دونوں تعمیر ہوں گے بیچ میں سو فٹ اونچی دیوار ہوگی،اپنی اپنی برادری کے رہنماوٴں کی حمایت حاصل ہے اور ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف سے خیبر پختونخواہ کے صوبائی و قومی اسمبلی اراکین کی ملاقات ،اراکین نے صوبے میں پارٹی مشکلات،فنڈنگ اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا،وزیر اعظم مسائل حل کرنے ... مزید
-
دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے مرو یا مارو اور اب نہیں تو کبھی نہیں کے جذبے سے لڑنا ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب،قوم نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں کی تاریخ رقم کی ،مزید قربانیاں بھی دینا ہو گی ،انشا ... مزید
-
ملک کے سرمایہ کار تیاری کرلیں، 2سال بعد انہیں ملک میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ملنے والے ہیں، خرم دستگیر خان، رواں سال کے آخرتک ایل این جی کی درآمد کا آغاز ہوجائے گا، 3600 میگاواٹ بجلی ایل این جی ... مزید
-
کرپشن کے خلاف جہاد کررہے ہیں، عمران خان ،خیبر پختونخواہ میں امریکہ اور افغانستان کی وجہ سے حالات خراب ہیں،امریکہ کے جانے کے بعد پاکستان کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے،سرمایہ کار خیبر پختونخواہ میں سرمایہ ... مزید
-
مولانا فضل الرحمان کا 22 آئینی ترمیم کی حمایت کرنے سے انکار ،جب تک اکیسویں پئینی ترمیم پر تحفظات دور نہیں ہوجاتے بائیسویں ترمیم کی حمایت نہیں کرینگے ، سعد رفیق کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی سے ملاقات ... مزید
-
پٹرولیم قیمتوں میں اگلے ماہ ڈیڑھ روپے تک اضافے کاامکان،ایل ایم جی کی درآمدکے حوالے سے بھی اہم پیشرفت،ایل ایم جی کی درآمدسے گیس بحران کاجلدخاتمہ ہوگا
-
سپریم کورٹ نے کراچی الیکٹرک کوواپڈا سے ملنے والی650میگاواٹ بجلی اور بقایا جات کی تفصیلات طلب کر لیں، سماعت 2ہفتے کے لئے ملتوی
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس کا دوسراروز، نجکاری ترمیمی بل 2014 پر شق وار بحث پر نجکاری ،ٹرانزکشنز کی تحقیقات کی ایک سالہ مدت کو تین سال تک بڑھانے پر اتفاق ، نجکاری میں شامل تمام اہل بولی دہندگان ... مزید
-
دہشت گردی کیخلاف جنگ ، امریکہ کا پاکستان وافغانستان کو 3.4 ارب ڈالر کی امداد دینے کا اعلان ، پشاور سکول حملے کے بعد پاکستان نے دہشت گردوں کو شکست دینے کا عزم کر لیا ہے ،جان کیری،امریکا دہشت گردوں کے ... مزید
-
ہارس ٹریڈنگ کی لعنت کو ختم کرنا ہے،اے پی سی بلانے پر غور کر رہے ہیں، اسحاق ڈار ،ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم کی تجویز موجود ہے،خواجہ سعد رفیق ،ہارس ٹریڈنگ تمام سیاسی جماعتوں پر بدنما داغ ... مزید
-
بھارت نے پاکستان کے ساتھ شملہ معاہدے کے تحت مسئلہ کشمیر سمیت تمام ایشوز پر مذاکرات شروع کرنے پر آمادگی ظاہرکردی، بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر آئندہ ماہ پاکستان سمیت تمام جنوبی ایشیائی ملکوں ... مزید
-
پاکستان میں ویکسین کے ناقص انتظام پر اقوام متحدہ کو تشویش،حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کو بچپن کی بیماریوں کے خلاف موثر بنائے‘ اقوام متحدہ کا پاکستان پر زور
-
مسئلہ کشمیر سمیت تمام ایشوز کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی بھارتی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں، سرتاج عزیز ،بھارت پر عالمی دباؤ کارگر ثابت ہوا،گیند اب بھارت کے کورٹ میں ہے ،بھارتی سیکرٹری خارجہ کے ... مزید
-
ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کے حالیہ واقعات میں کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی ملوث ہے،مقصد تنظیم کے ارکان کی پھانسیاں رکوانے کے لیے حکومت پر دباوٴ ڈالنا ہے، ۔ وزارتِ داخلہ، کالعدم تنظیم نے کارروائیوں کے ... مزید
-
تحریک انصاف نے جھگڑا اور راحیلہ مگسی کو اسلام آباد سے سینٹ کیلئے ٹکٹ کے اجراء اور کاغذات نامزدگی کی منظوری کے فیصلہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،کاغذات مسترد کرنے کا حکم جاری کرنے کی استدعا،مسلم ... مزید
-
پاک ایران سرحدی علاقے میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی نعش اور زخمی کو ایرانی فورسز اپنے ہمراہ لے گئیں
-
ایم کیوایم میں شمولیت جلدبازی تھی ،پیپلزپارٹی یاتحریک انصاف فیصلہ عوام کریں گے ،نبیل گبول،میری سیاست اب شروع ہوئی مجھے بڑے عہدے کی پیشکش ہے ،لیکن لیاری کے عوام جوفیصلہ کریں گے وہ قبول کروں گا،شاہ ... مزید
-
افغان حکومت امن چاہتی ہے تو طالبان کو اقتدار میں شریک اور افغانستان میں بھارتی اثرورسوخ کو روکے،پرویز مشرف،پاکستان نے بھارت کا مقابلہ کرنے کیلئے افغان سرزمین پر طالبان جیسے گروپوں کی حمایت کی، ... مزید
-
دبئی عدالت نے پاکستان پولیس کی عزیز بلوچ سے ملاقات کی درخواست منظور کرلی،عزیز بلوچ سے ملاقات وقت اور دن کا تعین دبئی پولیس کرے گی
-
بھارت آج 13 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دے گا، رینجرز حکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.