پنجاب حکومت کاڈی ایچ کیواورٹی ایچ کیوہسپتالوں میں مریضوں کے بیڈزتبدیل کرنے کافیصلہ
پیر 6 جون 2016 09:43
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6جون۔2016ء) پنجاب حکومت نے ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں پرانے اور ٹوٹے پھوٹے مریضوں کے بیڈز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے اس حوالے سے پیپر ورک تیا رکر لیا ہے ۔ اگلے مالی سال میں 3ہزار نئے بیڈز خریدے جائیں گے اور کروڑوں روپے اس پر خرچ ہو ں گے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ڈی ایچ کیو او رٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں سالہاسال سے خریدئے گئے بسترے ٹو ٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کے علاج معالجے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکومت نے پرانے اور ٹوٹے پھوٹے مریضوں کے بیڈز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے اس حوالے سے پیپر ورک تیا رکر لیا ہے ۔ اگلے مالی سال میں 3ہزار نئے بیڈز خریدے جائیں گے اور کروڑوں روپے اس پر خرچ ہو ں گے ۔ اس حوالے سے سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر علی جان نے کہا کہ اگلے مالی سال میں ان بستروں کی خریدی مکمل کر لے ہسپتالوں کو فراہم کر دئیے جائیں گے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 6 جون 2016 کی مزید خبریں
-
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس(آج) ہوگا
-
اپوزیشن اپنی بقاء کے لئے بجٹ پرتنقیدکررہی ہے ، اسحاق ڈار
-
سابق چیئرمین اوگرا سعید احمد خان کو وفاقی محتسب میں ایڈوائزر تعینات کرنے کا فیصلہ
-
بنک آ ف خیبر کے معاملے کے باوجود جماعت اسلامی نے صوبائی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ پر نظر ثانی
-
پنجاب حکومت کاڈی ایچ کیواورٹی ایچ کیوہسپتالوں میں مریضوں کے بیڈزتبدیل کرنے کافیصلہ
-
وزیر پٹرولیم کیلئے لگژری گاڑی کی خریداری،بجٹ میں ایک کروڑ 35 لاکھ مختص
-
ملک میں ہزاروں کھاتے داروں نے زکوٰة کٹوتی سے بچنے کیلئے بینکوں سے کروڑوں نکلوالئے
-
اوپی ایف ہاؤسنگ سوسائٹی میگا کرپشن ،وزیر اعظم ہاؤس کا مقدمہ نیب کو بھیجنے کا فیصلہ
-
آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا
-
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیاہے،آج پہلا روزہ ہے
-
شریف خاندان کے احتساب کے معاملے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان
-
امید ہے وزیراعظم آئندہ چند روز میں ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے:شہبازشریف
-
عمران خان کے جلسوں میں خالی کرسیاں ان کا سیاسی مستقبل واضح کررہی ہیں،3سال سے سڑکوں پر رونے والا عمران خان سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے رہاہے،پرویز رشید
-
الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور بائیو میٹرک تصدیقی سسٹم کی خریداری کیلئے اقدامات شروع
-
نیشنل بینک بنگلہ دیش برانچ میں 18 ارب 50 کروڑ کی کرپشن، نیب نے سیکرٹری خارجہ سے مدد مانگ لی
-
بجٹ میں بیرونی قرضوں کی اقساط ادائیگی کیلئے 443.807ارب روپے رکھنے کی تجویز
-
ہمارا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے،ہم نے ملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں کو بے نقاب کیا، انیس ایڈووکیٹ
-
وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان آج سیف سٹی پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کریں گے
-
پاناما لیکس نے کرپٹ لوگوں کا چہرہ بے نقاب کر دیا :سراج الحق
-
کراچی، لانڈھی جیل سے18بھارتی ماہی گیر رہا کردیے گئے
-
عمران خان نے پارٹی تنظیمی بحران ختم کرنے کے لئے ( آج ) اجلاس طلب کر لیا
-
عمان میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ کل ہو گا
-
بھارت ،ممبئی پونے ایکسپریس وے حادثے میں 17 افراد ہلاک،33زخمی
-
امریکی صدارتی انتخابات، ہیلری کو ٹرمپ پر واضح سبقت حاصل
-
دنیا کی بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں مسلمان کو داڑھی نہ منڈوانے پر فوج سے نکال دیا گیا
-
بحرین، دہشت گردی میں ملوث عناصرکی ایران فرار کی سازش
-
اوبامہ انتظامیہ افغانستان میں اپنے فوجیو ں کی تعداد کم نہ کرے،سابق امریکی عسکری قیادت
-
بھارتی فوجی حکام کی کم عقلی سب سے بڑا اسلحہ ڈپو تباہ ہونے کی وجہ بن گئی
-
وینزویلامیں خوراک کی قلت کیخلاف عوام سڑکوں پر آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.