بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ڈپلومیٹک انکلیوکے علاقے میں مسلح افرادکی فائرنگ
2اطالوی سفارتکارہلاک،2پولیس اہلکاروں سمیت30سے زائدافرادزخمی ہوگئے حملہ آوروں نے 20غیرملکیوں کویرغمال بنالیا ڈھاکہ میں تمام سفارتی عملہ سمیت تمام پاکستانی محفوظ ہیں،دفترخارجہ
ہفتہ 2 جولائی 2016 09:53
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2جولائی۔2016ء)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ڈپلومیٹک انکلیوکے علاقے میں مسلح افرادکی فائرنگ سے 2اطالوی سفارتکارہلاک،2پولیس اہلکاروں سمیت30سے زائدافرادزخمی ہوگئے جبکہ حملہ آوروں نے 20غیرملکیوں کویرغمال بنالیاہے۔پاکستانی دفترخارجہ کے مطابق ڈھاکہ میں تمام سفارتی عملہ سمیت تمام پاکستانی محفوظ ہیں ۔
میڈیاکے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ڈیپلومیٹک انکلیوکے علاقے ایک ریسٹورنٹ پرمسلح افرادنے حملہ کردیا۔3گھنٹے سے زائدپولیس اورحملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ جاری رہا۔عینی شاہدکاکہناہے کہ 7سے زائدحملہ آوروں نے ریسٹورنٹ پرحملہ کیا،حملہ آوردستی بم،اوربھارتی خودکارہتھیاروں سے لیس تھے ۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں دواطالوی سفارتکارہلاک جبکہ 30سے زائدزخمی ہوگئے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 2 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
عامر کی موجودگی سے ٹیم دباؤ میں آسکتی ہے ، کارکردگی متاثر ہوگی ، رمیز راجہ
-
سیف اللہ خان نیازی تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل، مراد سعید کا بطور ڈپٹی سیکرٹری جنرل مقرر
-
حکومت نے متحدہ عرب امارات کے تعاون سے بلوچستان کے شہر حب میں پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
شرمیلا فاروقی کی سیاست بھی خطرے میں پڑگئی
-
خیبر پختونخوا میں تبدیلی،محکمہ خزانہ کاضلعی، تحصیل اور یوسی ویلج کونسلوں کو پہلی سہ ماہی کے ترقیاتی فنڈز کا اجراء
-
آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب ہو کر حکومت بنائے گی اور کرپشن اور لوٹ مار کا خاتمہ کرے گی ،جہانگیر ترین
-
مری،ماریہ کیس میں نامزدملزمان بے گناہ قرار ،موت خودکشی ہے،کمیٹی وزیراعلیٰ پنجاب ، ماریہ کو جلایا نہیں گیا بلکہ اس نے خود کشی کی، ہارون نامی دوست سے تعلقات ٹوٹنے پر ما یو س تھی ، رپو رٹ
-
نئی گاڑی لیزکروانے پرتین فیصد ودہولڈنگ ٹیکس،جائیداد کی خریدوفروخت پرانکم ٹیکس کا نیا طریقہ کار رائج کردیا گیا
-
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ڈپلومیٹک انکلیوکے علاقے میں مسلح افرادکی فائرنگ
-
وفاقی حکومت نے پٹرولیم قیمتیں برقراررکھنے کے ایک دن بعدہی سیلزٹیکس کی مدمیں قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
عمران خان کی بہن سے بدتمیزی کاڈراپ سین ،بدتمیزی سرداریعقوب کے گارڈنے کی
-
بھارتی دفتر خارجہ نے قیدیوں کے تبادلے کی فہرست دیدی ہے،عبدالباسط
-
ای سی سی کا اجلاس، پن بجلی منصوبے صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو منتقل کرنے کی منظوری
-
بھارت اپنے ہتھیاروں میں اضافہ کرے گا تو پاکستان خاموش نہیں رہے گا،سرتاج عزیز
-
کراچی میں شوکت خانم اسپتال کے لئے 12 کروڑ روپے جمع ہوئے ہیں،عمران خان
-
پاکستان کی سالمیت کیخلاف بیان دینے والے سیاستدانوں پر پابندی کا قانون بنایا جائے: چودھری شجاعت
-
خیبر پختونخوا حکومت کا غیر معقولہ جائیداد کی مارکیٹ قیمت پر ویلیو ایشن کرانے کے ایف بی آر کے مجوزہ پلان پر تحفظات کا اظہار ، عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
-
زیادتی کے مختلف کیس،سپریم کورٹ نے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل خارج جبکہ دوسرے ملزم کی سزا میں کمی کی درخواست مستردکردی
-
ڈھاکہ میں پاکستانی سفارتی عملہ اور اہلکار محفوظ اور خیریت سے ہیں ،ترجمان دفتر خارجہ
-
پاکستان میں مقیم افغان عوام کو غیر قانونی طریقے سے تنگ کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جاسکتی ہے ،محمود خان اچکزئی
-
نائیجیریا کے صوبہ بینیو میں دو بھارتی مزدوروں کو اغوا کر لیا گیا
-
استنبول حملہ، دو حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی
-
یورپی یونین یا نیٹو سے انخلاء کے بارے میں ریفرنڈم کی کوئی نیت نہیں، چیک حکومت
-
آسٹریا،عدالت نے مئی کے صدارتی انتخابات کے نتائج منسوخ، دوبارہ صدارتی انتخابات کا امکان
-
برطانیہ نتائج کے لیے تیار رہے،بریگزٹ منسوخ یا موخر نہیں ہو گا،فرانس
-
نریندر مودی آئندہ ہفتے سے افریقہ کے دورے کا آغاز کریں گے
-
سلوواکیہ نے یورپی یونین کی چھ ماہی صدارت سنبھال لی
-
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں موسلادھار بارش سے 30 افراد ہلاک، درجنوں دیہات تباہ
-
بھارت میں دنیا کا سستا ترین موبائل فون متعارف ،قیمت صرف 251روپے
-
شور کم کرنے کیلئے نائیجیریا میں درجنوں مساجد ، چرچوں اور ہوٹلوں کو بند کردیا گیا
-
امریکی فوج میں خواجہ سراوٴں پر پابندی ختم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.