جر منی میں نو سالہ بچے نے ننھے بھائی کی زندگی بچا لی
بدھ 7 ستمبر 2016 09:59
بر لن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7ستمبر۔2016ء)جر منی میں ایک نو سالہ بچہ گھر کے سوئمنگ پول میں ڈوبنے والے اپنے دو سالہ بھائی کی سانسیں بحال کرکے ہیرو بن گیا ہے۔یہ دونوں بچے وسطی جرمنی کے علاقے کورباچ میں اپنے نانی کے پاس تھے۔جب ان کی نانی بچے کی نیپی لینے گھر کے اندر گئیں تو دو سالہ روڈولف گھر کے باغیچے میں چلا گیا اور وہاں موجود سوئمنگ پول میں منہ کے بل گر گیا۔
بچے کو اس کی ماں اور نانی نے پانی سے نکالا تو وہ سانس نہیں لے رہا تھا۔(جاری ہے)
اس وقت چھ سالہ مارکس نے طبی کارکنوں کو فون کیا کیونکہ اس کی نانی کو جرمن زبان پر مہارت نہیں ہے اور وہ روسی زبان جانتی ہیں۔اس بچے کو فون پر بتایا گیا کہ وہ کس طرح اپنے چھوٹے بھائی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرے۔ اسے بتایا گیا کہ وہ اس کا سینہ ملے اور اس کے منہ سے اسے سانس دینے کی کوشش کرے۔ اس نے ایسا ہی کیا۔طبی کارکنوں کے پہنچنے سے پہلے ہی چھوٹے بچے کی سانسیں بحال ہو گئیں جسے بعد میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ماربرگ کے لے جایا گیا۔ان کی مدد کرنے والے طبی اہلکار کا کہنا تھا کہ مارکس نے پریشانی کی باوجود ان کی ہدایات پر ہو بہو عمل کیا۔
بدھ 7 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
عمران خان کورائے ونڈمارچ نہیں کرناچاہئے ،گھروں کی روایت شروع ہوئی توبات دورتک چلی جائے گی،چوہدری شجاعت
-
آرمی چیف کی یوم دفاع کی تقریب کے اختتام پر شہداء کے لواحقین سے طویل ملاقات، مسائل سنے ، آرمی چیف موقع پر ہی احکامات جاری کرتے رہے،آئی ایس پی آر
-
نیشنل ایکشن پلان ،پنجاب بھر میں غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والی 3ہزار 427این جی اوز کو بند کر دیا گیا
-
وزیر اعظم انٹرن شپ پروگرام 2016-17 کے تحت آئی ٹی گریجویٹس نوجوانوں کو انٹرن شپ فراہمی کیلئے جلد اشتہار جاری کیا جائے
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 232 سے محمد یوسف کسیلہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے غیر ملکی شخص کے گمشدہ 4000امریکن ڈالراور 4000افغانی کرنسی ان کے حوالے کر دی
-
فیصل آباد میں قا نون نا فذ کر نے وا لے اداروں کا مشترکہ آپریشن کو نسلر سمیت تین گرفتار بھا ری اسلحہ برآمد
-
جی ایچ کیومیں یوم دفاع کی سب سے بڑی تقریب، وزیراعظم شریک نہیں ہوئے
-
جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی وردی میں ملبوث ننھے بچے کو کھڑے ہو کر سلام کیا
-
امریکہ کی دھمکیاں یکسر نظر انداز، چین نے فوج کو حکم جاری کردیا، حرکت میں آگئی
-
سعودی عرب اور روس کے درمیان وہ سب سے بڑا معاہدہ
-
سیکس سکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعدانڈین نژاد برطانوی رکن پارلیمان کیتھ واز داخلہ امور کی سٹینڈنگ کمیٹی کی سربراہی سے مستعفی
-
انتقامی پورن شائع کرنے پر 206 افراد کے خلاف کارروائی
-
شدت پسند مبلغ انجم چوہدری کو ساڑھے پانچ سال کی سزا
-
مادھوری ڈکشت کی طبیعت اچانک خراب، ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا
-
عازمین حج کو سیکورٹی سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، سعودی عرب
-
جر منی میں نو سالہ بچے نے ننھے بھائی کی زندگی بچا لی
-
سی پیک میں رخنہ ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا، آرمی چیف
-
عمران خان کا 24ستمبر کو رائے ونڈ کی طرف مارچ کا اعلان
-
وزیراعظم ، وزیراعلیٰ پنجاب ، وزیر خزانہ اور عمران خان سمیت دیگر سیاستدانوں کی نااہلی کیلئے دائرریفرنسز کی سماعت اٹھائیس ستمبر تک ملتوی
-
پاکستان اور سینیگال کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
-
ملک بھر میں 51واں یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ‘ وفاقی دارلحکومت میں 31توپوں جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی گئی ‘دن کا آعاز وطن عزیز کی سلامتی،ترقی اورحوشحالی کے لئے ... مزید
-
پاکستانی فوجیوں نے پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر فائرنگ کی،بھارت کا الزام
-
ملکی قرضے 134 ،غیر ملکی 58 کھرب سے بھی بڑھ گئے
-
پاکستان بھی ان21 ممالک میں شامل ہے جہاں خوراک کا قحط پیدا ہوسکتا ہے،سینیٹر تاجر حیدر کی تحریک التواء
-
کشمیری عوام کے ساتھ غیر انسانی سلوک فوری بند ہونا چاہیے، ملالہ یوسفزئی
-
ملکی قرضے 134 ،غیر ملکی 58 کھرب سے بھی بڑھ گئے
-
پانامہ لیکس ایشو کے بعد حکومت سوئزرلینڈ سمیت دیگر 90ممالک سے معاہدے کر رہی ہے ،وزارت خزانہ کی سینٹ کو یقین دھانی
-
الیکشن کمیشن ، نااہلی کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری،28 ستمبر تک جواب طلب
-
سپریم کورٹ ، این اے110 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت
-
بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر، تیل و گیس کے8 نئے بلاکس پرکام شروع
-
چیف سیکرٹری پنجاب کی نجی سکولوں کو فیس میں مزید اضافہ نہ کرنے کی ہدایات
-
ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے 5روز میں گیس کی قیمت میں تیسری مرتبہ من مانا اضافہ کر دیا
-
سعودی عرب کی جانب سے بے دخل کیے گئے پاکستانی لاہور پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.