انقلابی لیڈر ماوٴزے تنگ کی چالسیویں برسی منائی گئی

بانی چین کی یاد میں متعدد تقریبات ، صدر نے کوئی پیغام جاری نہیں کیا

ہفتہ 10 ستمبر 2016 10:47

بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10ستمبر۔2016ء ) چین میں آج انقلابی لیڈر ماوٴزے تنگ کی چالسیویں برسی منائی گئی۔ اس موقع پر جدید چین کے بانی کی یاد کو تازہ کرنے کی خاطر متعدد تقریبات کا انعقاد بھی کیا گیا ۔

(جاری ہے)

چینی صدر شی جن پنگ نے اس موقع کی مناسبت سے کوئی پیغام جاری نہیں کیا ہے تاہم انہوں نے ایک اسکول میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔ ماوٴ سن 1974 میں انتقال کر گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :