خیبر پختونخوا میں مزدور کی کم سے کم اُجرت14ہزار روپے مقرر
منگل 18 اکتوبر 2016 10:31
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18اکتوبر۔2016ء)مینیمم ویجز بورڈ حکومت خیبر پختونخوا نے بذریعہ اعلامیہ صوبہ بھر میں مزدور کی کم سے کم اُجرت14ہزار روپے برائے 8گھنٹے اوقار کار مقرر کر دی ہے جو کہ یکم جولائی2016سے قابل عمل ہوگا جس کی رو سے کارخانوں اور کمرشل اداروں کے اندر کام کرنے والے تمام مزدوروں(مرد و خواتین ) کو کم سے کم تنخواہ14ہزار روپے ماہوار ملے گی۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹوریٹ آف لیبر نے تمام متعلقہ اداروں(کارخانے اور کمرشل ادارے) کے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ مزدوروں کی کم سے کم اُجرت14ہزار مقرر کریں اور اس کے ساتھ ساتھ مزدوروں کو قانون کے مطابق مقرر کردہ سہولیات بھی مہیاکریں ۔
منگل 18 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
نواز شریف اور فوج ساتھ نہیں چل سکتے، شیخ رشید
-
فیصل آباد، حکمران جماعت کے رہنماؤں کی ایک دوسرے پر الزام تراشی جاری
-
تحریک انصاف کی 2نومبر کو اسلام آباد کے9مقامات پر احتجاج کی منصوبہ بندی
-
صوبے میں غیررجسٹرڈ اور رجسٹرڈ افغان تاجروں کو ایک سال کیلئے ویزہ اجراء بارے لائحہ عمل طے
-
سی پیک کا اصل نقشہ میرے پاس ہے ، حکمران جھوٹ بول رہے ہیں،حاجی محمد عدیل
-
خیبر پختونخوا میں مزدور کی کم سے کم اُجرت14ہزار روپے مقرر
-
کراچی، خواجہ اظہار الحسن کو حراست میں لینے والے ایس ایس پی راوٴ انوار کو بحال کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سالانہ 8 ارب کی گیس چوری کی جاتی ہے‘ بھارت تاپی گیس منصوبہ میں شامل ہے
-
افریقی ملک لائبریا میں خواتین جنسی استحصال کا سب سے زیادہ شکار
-
انڈین وزیر ثقافت آج ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ کا دورہ کرینگے
-
امریکہ افغانستان میں ڈبل گیم کھیل رہاہے،طالبان کو جنگ سے شکست نہیں دی جاسکتی :حامد کرزئی
-
شام ی تنازعہ پر امریکہ اور روس کے مابین جنگ چھڑجانے کا خطرہ
-
داعش تنظیم جنگ میں شکست سے دوچار ہوگی، سعودی وزیر خارجہ
-
موصل کے معرکے میں ہر قیمت پر شریک ہوں گے: اردوان
-
کویتی پارلیمان کے انتخابات 26 نومبر کو ہوں گے
-
افغانستان : صوبہ بادغیس میں طالبان کا حملہ این ڈی ایس کا صوبائی کمانڈر ہلاک
-
2015ء میں قرآ ن ہاتھ میں اٹھایا تو شدید تنقید کی زد میں آگئی ،اداکار ہ لنڈسے لوہان
-
وزیراعظم ، آرمی چیف جنرل ملاقات ،قومی و علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
-
دو نومبر کو دن دو بجے اسلام آباد بند کرنا شروع کرینگے،عمران خان
-
دہشت گردی کو کسی ایک ملک سے نہیں جوڑا جا سکتا: چین
-
وزیر اعظم کی زیرصدارت زرعی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس
-
بریکس کانفرنس میں پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگئی، بھارت اپنے مقصد میں کامیاب ہوا نہ ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
-
حکومت و عسکری اداروں کے مئوثر اقدامات سے دہشت گردی میں نمایاں کمی آئی،صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور وفاقی وز یر پانی و بجلی خواجہ آصف کے درمیان ملاقات
-
عمران خان کی جدوجہد کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں ،طاہرالقادری
-
عمر عبداللہ کو نیویارک میں شدید خفگی کا سامنا
-
سی پیک ہمارے عظیم دوست چین کا قوم کیلئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف
-
ایم کیو ایم کے گرفتار رہنماوٴں نے 22 اگست کے واقعے میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا
-
1989ء سے 30ستمبر 2016ء تک مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں94,548افراد کو شہید کیا گیا،آئی ایچ آر سی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.