پنجاب حکومت نے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی کمی کردی

پیر 12 دسمبر 2016 07:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12دسمبر۔2016ء ) پنجاب حکومت نے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی کمی کردی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سزاؤں میں کمی معمولی جرائم میں ملوث مجرموں کی سزاؤں میں کمی کی جائے گی جبکہ اس کا اطلاق قطعاً ڈکیٹی، قتل اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت گرفتار ہونے والے اور سزا اپنے والے قیدیوں پر نہیں ہوگا۔