بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی زیادہ تعداد منشیات سمگلنگ میں ملوث ہے،سرتاج عزیز
سٹاف میں کمی کی وجہ سے دیگر ممالک میں قید پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا ہے پاکستان کے پاس دو اتاشی موجود ہیں جن کی مصروفیت بہت زیادہ ہیں،مشیر خارجہ کا سینٹ وقفہ سوالات میں جواب
جمعرات 22 دسمبر 2016 10:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22دسمبر۔2016ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سینٹ کو بتایا کہ سٹاف میں کمی کی وجہ سے دیگر ممالک میں قید پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے پاکستان کے پاس دو اتاشی موجود ہیں جن کی مصروفیت بہت زیادہ ہوتی ہیں جس کی وجہ سے تمام لوگوں کو سننے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ قیدیوں کی زیادہ تر تعداد ڈرگز سمگلنگ میں ملوث ہیجس کی وجہ سے بعض ممالک نے پاکستانیوں کے لئے اپنے ممالک کے دروازے بند کر دیئے ہیں اور وہ پاکستانیوں کو ویزے نہیں دیتے ہیں۔
دیگر ممالک میں364پاکستانی قید ہیں جبکہ354پاکستانی مختلف مقدمات میں نظر بند ہیں،پاکستانی سفارت خانے تمام قیدیوں کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ بدھ کو سینٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مشیر خارجہ نے ایوان کو بتایا کہ پاکستان2005ء میں ایس سی او میں آبزرور بنا شنگھائی کو آپریشن آرگنائزیشن کی مکمل رکنیت کے لئے 2010ء میں درخواست دی گئی ایس سی او کے ہیڈ آف سٹیٹ کونسل اجلاس میں جولائی2015ء میں پاکستان کو رکنیت دینے کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو رکن بنانے کی کارروائی شروع کی گئی ۔(جاری ہے)
جمعرات 22 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مائیکل ہسی نے مصباح الحق کے بارے بڑی پیشنگوئی کردی
-
نیوزی لینڈ میں ایک ٹوئنٹی 20 میچ میں ریکارڈ 497 رنز بن گئے
-
22دسمبرکو ضلع سیالکوٹ میں خدمت اور ترقی کے نئے دورکا آغاز ہوگا،خواجہ محمد آصف
-
فیصل آباد ،میئر الیکشن میں نیا موڑ آگیا
-
بلاول بھٹو زرداری عام انتخابات سے قبل قومی اسمبلی میں آئیں گے،سینیٹر سعید غنی
-
آصف زرداری کل دوپہر ایک بجے کراچی ایئر پورٹ ٹرمینل 1 پر پہنچیں گے
-
لاہور،سیف سٹی پراجیکٹ کے کیمروں میں سال کے ہندسے واضح نہ آنے پر گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کا ڈیزائن تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
لاہور،غالب مارکیٹ کے علاقہ سے نومولود بچے کی نعش برآمد
-
لاہور،ایف آئی اے پنجاب کے سائبر کرائم کی کارروائی
-
آج رواں سال2016 کا سب سے چھوٹا دن، طویل ترین رات ہوگی
-
روسی سفیر کومارنے والے شخص کا تعلق فتح اللہ گولن کے گروپ سے تھا،ترک صدر
-
بھارت میں2افراد9کلو خام یورینیم لے جاتے ہوئے گرفتار، اٹامک انرجی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
کابل میں رکن پارلیمنٹ کے گھر پرمسلح افراد کا حملہ،5افراد ہلاک
-
کرینہ اور سیف علی کے بیٹے کے نام پر بھارت میں نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
-
امریکہ : نیویارک جانے والی پرواز میں عربی بولنے پر نوجوان کو آف لوڈ کردیاگیا
-
افغان فورسز کی کارروائی، قندوز میں اہم کمانڈر سمیت درجنوں طالبان جنگجو ہلاک،14زخمی
-
مارک زکربرگ کے پرسنل اسسٹنٹ سے ان کی اہلیہ پریشان
-
بولیویا کی حکومت نے طیارہ حادثے کا ذمہ دار پائلٹ اور ائیر لائن کو قرار دیدیا
-
امریکی سیاسی تجزیہ کار خاتون جسمانی تلاشی پر رو پڑیں
-
وزیر اعظم کی بوسنیا کے ہم منصب سے ون آن ون ملاقات ، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
-
حکومت دہشتگردی کی باقیات کوختم کرنے کیلئے بھرپور کوششیں کررہی ہے،چوہدری نثار
-
کالعدم تنظیموں کے رہنماوٴں کوانتخا بات میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پرعمل کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ، اسحاق ڈار
-
بھارت دشمنی ترک کردے تو سی پیک سے فائدہ اٹھا سکتا ہے،کمانڈر سدرن کمانڈ
-
مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرارداد موجود ،نئی قرارداد کی ضرورت نہیں، سیکریٹری خارجہ
-
بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی زیادہ تعداد منشیات سمگلنگ میں ملوث ہے،سرتاج عزیز
-
چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس
-
ہمارے مطالبات پر عمل در آمد کی صورت میں ہی قومی ایکشن پلان پر عمل در آمد ممکن ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری ،سی پیک میں کوئٹہ کیلئے 42کلومیٹر طویل میٹروبس کا منصوبہ شامل کرایا گیا ہے،شہباز شریف
-
افغان سفیر کی مولانا سمیع الحق سے ملاقات
-
ملک کو شریف انٹرپرائز نہیں بننے دیں گے،ریگولیٹر اداروں کو وزارتوں کے ماتحت کرنیکافیصلہ آئین سے متصادم ہے،سینیٹرز
-
پاکستان سٹیل ملز نے مالی سال 2016/17کے دوران 4.9ارب کا نقصان کیا ہے،قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار میں انکشاف
-
بیٹا بے روزگاری سے تنگ آکر 17ماہ قبل برلن چلا گیا تھا، واقعے کے بعد سے ان کا نوید بلوچ سے رابطہ بھی نہیں ہوسکا، احسن بلوچ
-
خدا کے بعد مشرف کو جنرل راحیل شریف نے بچایا ،شیخ رشید
-
سانحہ کوئٹہ کی رپورٹ حکومت کے خلاف فرد جرم ہے،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.