چیف جسٹس نے پنجاب حکومت کی جانب سے ججوں کی سکیورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کر دی

پیر اپریل 21:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اپریل ء)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کے تناظر میں پنجاب حکومت کی جانب سے ججوں کی سیکورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کر دی۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ ججوں کو معمول سے ہٹ کر اضافی سیکورٹی کی ضرورت نہیں تاہم عام لوگوں کے فائدے میں ملک کی مجموعی سکیورٹی کی صورتحال بہتر ہونی چاہیے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments