لیگی قیادت کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی، معروف صحافی نے مریم نواز کو انکی زبان میں کرار جواب دے ڈالا

پیر 16 اپریل 2018 22:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 16 اپریل 2018ء):لیگی قیادت کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی، معروف صحافی نے مریم نواز کو انکی زبان میں کرار جواب دے ڈالا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آج مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت بالخصوص نواز شریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کے بعد لیگی حلقوں میں کافی غم و غصہ پایا جا رہا ہے تا ہم شریف خاندان کے مخالفین اس بات کو خاصا خوش آئند قرار دے رہے ہیں۔لیگی قیادت کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی پر معروف صحافی نے مریم نواز کو انکی زبان میں کرار جواب دے ڈالا۔فریحہ ادریس نے مریم نواز کے نعرے روک سکو تو روک لو کے نعرے کا جواب دیتے ہوئے ٹوئیٹ کیا تو اوہو روک دیا۔