سعودی عرب میں ہوا کرائے کا انوکھا معاہدہ ، زمین ایک ہزار سال کے لیے کرائے پر دے دی

بدھ اپریل 14:25

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء) سعودی کے دارالحکومت ریاض میں زمین کرائے پر دینے کا ایک انوکھا معاہدہ طے پا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زمین کے مالک نے زمین ایک ہزار سال کے لیے کرائے پر دے دی ، جسکا سالانہ کرایہ 2 ریال طے پایا ہے جسکے مطابق ایک ہزار سال کا کرایہ 2 ہزار ریال ہو گا ۔ اس معاہدے کی تصدیق قصیم ریجن کے عدالت نے کر دی ہے ۔ زمین کرائے پر دی جانے کی شروعات 1354ھ سے ہوگی اور اختتام 2354ہجری میں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments