اوپن یونیورسٹی کے کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی ای/ایم پی اے پروگرامزکے داخلے جاری ہیں

داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ30مارچ ہے‘امیدوار داخلہ فارم آن لائن مکمل کرکے بھی ارسال کرسکتے ہیں

منگل 20 مارچ 2018 12:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2018ء میں پیش کئے گئے کامن ویلتھ آف لرننگ )کینڈا (کے اشتراک سے شروع کئے جانے والے ایم بی اے /ایم پی اے پروگرامز کے داخلے ملک بھر میں جاری ہیں ،ْ رواں سمسٹر میں چار سالہ بی بی اے پروگرام بھی پیش کیا گیا ہے " ۔یہ اعلان یونیورسٹی کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے چئیرمین ،ْ ڈاکٹر سید حسن رضا نے کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ داخلہ فارم یونیورسٹی کے اسلام آباد میں واقع مین کیمپس اور ملک بھر میں موجود یونیورسٹی کے علاقائی دفاتر کے سے دستیاب ہیں۔داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkسے ڈائون لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔ امیدوار مجوزہ طریقہ کار کے مطابق داخلہ فارم آن لائن مکمل کرکے بھی ارسال کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر سیدحسن رضا نے مزید کہا ہے کہ ایم بی اے /ایم پی اے پروگرام بین الاقوامی 90۔

کریڈٹ پر مشتمل پروگرام ہے۔ انھوں نے داخلوں کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ داخلہ فارم مکمل کرنے کے بعد اپنی اسناد کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں منسلک کرکے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن ،ْ بلاک نمبر 13۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،ْ سیکٹر H-8۔اسلام آباد کے پتے پر 30۔مارچ تک ارسال کریں۔ کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی ای/ایم پی اے پروگرام کے داخلوں کے بارے مزید معلومات کے لئے یونیورسٹی کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن سے ان کے فون نمبرز 051-9057722 ،ْ 051-9057855اور 051-9057141پر رابطہ کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز این آئی سی وی ڈی کے مابین ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن کے لیے ایم او یو پر ..

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز این آئی سی وی ڈی کے مابین ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن کے لیے ایم او یو پر ..

سندھ زرعی یونیورسٹی اور ایف اے او کے درمیان  زرعی انوویشن سسٹمزکی قابلیتوں کو فروغ دینے پر اتفاق

سندھ زرعی یونیورسٹی اور ایف اے او کے درمیان زرعی انوویشن سسٹمزکی قابلیتوں کو فروغ دینے پر اتفاق

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

یوای ٹی اور اخوت فاؤنڈیشن کے تعاون تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

یوای ٹی اور اخوت فاؤنڈیشن کے تعاون تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..