جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیجز کی تقسیم

ہفتہ 27 اپریل 2024 23:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2024ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکجز کی تقسیم،یونیورسٹی مسجد میں قرعہ اندازی کا انعقادکیا گیا۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے ناموں کی قرعہ اندازی کی،قرعہ اندازی میں تین گزٹڈ اور تین نان گزٹڈ ملازمین کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔

(جاری ہے)

نان گزٹڈ سٹاف میں سکیورٹی گارڈ جاوید حسین، لائبریری سٹاف محمد ذوالفقار اور لیبارٹری اسسٹنٹ فراصت علی شامل ہیں،جبکہ گزٹڈ سٹاف میں اسٹنٹ پروفیسر صبا رحیم، ایڈیشنل رجسٹرار طاہر بشیر اور لیکچرر عمر سردار شامل ہیں۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کا کہنا تھا کہ عمرہ پیکجز بینوولنٹ فنڈ سے دیئے گئے،بینوولنٹ فنڈ تمام ملازمین کا اجتماعی فنڈ ہے۔ وائس چانسلر نے عمرہ پیکج حاصل کرنے والے سٹاف کو مبارکباددی۔

Browse Latest Health News in Urdu

یو ای ٹی لاہور میں ’’خلائی مشن سے خلائی ریسرچ تک‘‘کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار

خواجہ فرید یونیورسٹی   رحیم یار خان میں جنوبی کوریا کے  تعاون سے  روا یتی  کھانوں میں جدت لانے   کے مقابلے ..

جی سی یو میں ناسا آرٹیمس پروگرام کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خواتین  کےلئے  فیمیل فیکلٹی ہوسٹل کا آغازکر دیا گیا

انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا

گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام  9 مئی کے  حوالے سےمذمتی سیمینار کا انعقاد

چیئرمین تعلیمی بورڈ اور   کنٹرولر امتحانات  کا  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

سندھ زرعی یونیورسٹی  میں اینڈرائڈ ایپلیکیشن کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

بیرون ملک تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار حاصل کرنا دلچسپ تجربہ ہے،وائس چانسلر وومن یونیورسٹی ملتان

گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے واقعہ پر مذمتی سیمینار کا انعقاد

نجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری