تعلیم حاصل کرنابچوں کا بنیادی حق ہے،فضل محمود

بدھ 28 مارچ 2018 13:07

چکدرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2018ء) الھدیٰ ایجوکیشن سسٹم کے ڈائریکٹرفضل محمودنے کہاہے کہ تعلیم حاصل کرنابچوں کابنیادی حق ہے ،چکدرہ میں جدیدآلات ،سہولیات اورعصرحاضرکے تقاضوں کے مطابق اعلیٰ تعلیمی یونیورسٹی کاقیام ان کاہدف ہے اوراس مقصدکیلئے تمام تروسائل بروئے کارلائیں جائیں گے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے الھدیٰ پبلک ماڈل سکول چکدرہ برانچ کی سالانہ تقریب انعامات سے خطاب کے دوران کیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ ان کا ادارہ بہترامتحانی نتائج دے رہاہے تاہم ریزلٹ اچھابنانے کیلئے نقل کے رجحان کوپروان نہیں چڑھنے دیاجائیگا۔انہوںنے کہاکہ تعلیم سب کاحق ہے اور والدین پربچوں بھی کی بہترتربیت کی بھاری ذمہ داری عائدہوتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ زیرتعلیم بچوں کی بہترپرورش اورانہیں اخلاقی آداب سکھانے میں والدین کواپنے فرائض اورکرداربطریق احسن نبھانے کی غرض سے ان کے ٹریننگ سیشنزکااہتمام کیاجائیگا۔انہوںنے بچوں پرزوردیاکہ وہ دل لگاکرپڑھے اورخوب محنت کریں کیونکہ محنت میں عظمت ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

کراچی:جامعہ کراچی میں ایوننگ پروگرام کا بائیکاٹ بارہواں دن بھی مکمل

لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد / جامشورو ، ایم بی بی ایس بیچ 2024 کے میڈیکل گریجوئٹس سے ہاؤس جاب کیلئےدرخواستیں ..

ویٹرنری یونیورسٹی نے ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق ایشیا کی جامعات میں 251-300 ..

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ

سر سید یونیورسٹی میں علی گڑھ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے ظل احمد نظامی کی 11ویں برسی پر تقریب کا انعقاد

یونیورسٹی آف کیمبرج کے وفد کی وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات ، ڈاکٹر توقیر صدر منتخب

لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ’’میڈیا اسکل بوٹ کیمپ، کونٹینٹ رائٹنگ، ویڈیو گرافی اینڈ ایڈیٹنگ‘‘ ورکشاپ ..