سعودی عرب میں پہلی بار 25 سرکاری سکولوں کی نجکاری

بدھ 2 مئی 2018 14:50

جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ 25 سرکاری سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کر رہی ہے تاکہ وہ انہیں چلائیں۔وزارتِ تعلیم نے جنوری میں مکہ اور جدہ کے 60 سکولوں کے ڈیزائن، تعمیرات اور سہولیات کی بحالی کے لیے ٹینڈر کا اعلان کیا تھا۔

(جاری ہے)

ماضی میں حکومت نے سکولوں کے حوالے سے اپنا ایک ڈھانچہ بنا رکھا تھا کو مکمل طور پر حکومتی فنڈز پر چلتا تھا تاہم سنہ 2014 میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے سرکاری خزانے پر دباؤ آیا اور اس نے نجی سرمایہ کاروں کی تلاش شروع کر دی۔

سعودی عرب کے نئے فرماروا سعودی معیشت کو تبدیل کر کے اس کا تیل پر انحصار کم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ آنے والے وقت میں سرکاری نوکریوں کی ضمانت نہیں ہو گی۔سعودی عرب میں گھروں کی قیمتیں ایک بڑھتا ہوا شکوہ ہے جبکہ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بھی نجکاری کی جا رہی ہے۔سعودی عرب میں جاری اصلاحات میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت اور ملک میں دہائیوں بعد سینیما کھولے جانے جیسے اقدامات شامل ہیں۔ نہ صرف یہ بلکہ خواتین نے سٹیڈیم جا کر فٹ بال میچ اور ریسلنگ کے مقابلے بھی دیکھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام انٹرنپینورشپ گالا کا انعقاد

وائس چانسلر کی ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کو چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل بننے پر مبارک باد

بین الاقوامی طلبہ کا پاکستانی اوپن یونیورسٹی پر اعتماد ہمارے لئے باعث فخر ہے ، وائس چانسلر

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ماحولیاتی شعور اُجاگر کرنے کیلئے "کلین اینڈ گرین پاکستان مہم" کا آغاز

پرنسپل  پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ لاہور  کی ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن رپورٹرز ایسو سی ایشن کے نو منتخب ..

آغا خان یونیورسٹی اورڈائریکٹوریٹ آف ملیریا کنٹرول 2035 تک پاکستان سے ملیریا کے خاتمے کے لیے متحد

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد

میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں طلباء کیجانب سے پوسٹر پریزنٹیشن کا انعقاد

کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ

قراقرم یونیورسٹی کی مالی خودمختاری سے متعلق اعلیٰ سطح کا  اجلاس ، مالی خودمختاری کے مختلف پہلوؤں پر ..

یو ای ٹی پشاور میں ’’آرٹیفیشل انٹیلیجنس:اعلیٰ تعلیمی اداروں اور انڈسٹری کے تناظرمیں ‘‘ کے موضوع ..