پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

جمعرات 3 مئی 2018 19:15

لاہور۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام ’حلال فوڈ کی حفاظت کو یقینی بنانے میں چیلنجز‘ کے موضوع پر خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی ڈاکٹر محمد اسلم غوری ، ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم حیدر، فوڈ سیفٹی ایکسپرٹ ڈاکٹر شناور وسیم علی،چیف ایگزیکٹو آفیسر پاک پیور لائن عبد الرحمان، حلال ریسرچ کونسل لاہور سے مفتی رئیس احمد، ڈائریکٹر سنٹر فار حلا ل اشورنس لاہور مفتی صہیب اشرف، چیف ایگزیکٹو آفیسر حلال اشورنس لاہور مفتی محمد معاز اشرف، سینئر منیجر کوالٹی اشورنس میٹرو کیش اینڈ کیری پاکستان ساگر محمود خان،پنجاب فوڈ اتھارٹی آفیشلز، مختلف انڈسٹریوں سے نمائندگان ، فیکلٹی ممبران اورپرائیویٹ و پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں سے بڑی تعداد میں طلبائو طالبات نے شرکت کی۔

اپنے خطاب میں مقررین نے حلال فوڈ کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے پیش نظر عالمی سطح پر معیار اور ضابطے مقرر کرنے پر زور دیا ۔ اس موقع پر انڈر گرایجوئیٹ طلبہ کی جانب سے فوڈ ٹیکنالوجی سے متعلق انوویٹو فوڈ ز کی نمائش بھی کی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا کے طلبہ اور طالبات کا پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز کا دورہ

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں رائزنگ پاکستان 24  انٹر یونیورسٹی مقابلوں  کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی‘ پروفیسرڈاکٹرخالد محمود

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اورسمارٹ زراعت کا قیام

نشتر میڈیکل یونیورسٹی  ملتان میں بلڈ کیمپ کا انعقاد

شام کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کیلئے پاک چائنا مشترکہ لیب قائم

نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کا قیام عمل ..

نویں اور دسویں کے امتحانات شروع دفعہ 144 نافذ

جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

وفاقی اٴْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اکتالیسواں (41) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ..