- Home
- Education
- Educational News
- ڈیپارٹمنٹ آف باٹنی یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام-’’ علم نباتات میں جدید رجحانات‘‘ ..
ڈیپارٹمنٹ آف باٹنی یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام-’’ علم نباتات میں جدید رجحانات‘‘ کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد
جمعہ 11 مئی 2018 15:28
(جاری ہے)
یہ ضروری ہے کہ نباتات کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے علوم نباتات کو انسانی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کیا جائے۔بلغارین پروفیسر ڈاکٹر وازیلوا ولیانہ نے جنوب مغربی یورپ میں اگنے والے سہ شاخہ گھاس سے بھوسے کی ممکنہ پیداوار کے متعلق اپنی ریسرچ پیش کرتے ہوئے کہا کہ سہ شاخہ گھاس کی پیدوار اس کے اگنے، پھولنے سے متعلق معلومات میں کمی کے باعث بتدریج کم ہو رہی ہے۔
سہ شاخہ گھاس کی چراگاہوں میں اضافہ کے لیے ضروری ہے کہ اس کے اگانے والے گھاس کے بیج،بونے کے وقت اور بیج کی کوالٹی سے بخوبی واقف ہوں۔انڈیانہ یونیورسٹی بلومنگٹن، امریکہ سے کانفرنس میں شرکت کرنے والے پروفیسر ڈاکٹر معین الدین نے کہا کہ پودوں کے تنوں کی اندرونی ساخت میں جو دائرے ہوتے ہیں اس سے پودے کی عمر ، ساخت اور درجہ بندی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔قبل ازیں وائس چانسلر ڈاکٹر اشتیا ق احمد نے کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کانفرنسز کے انعقاد کا بنیادی مقصد یہی ہے کہ طلبہ دنیا بھر کے سکالرز سے اپنے شعبہ کے متعلق جدید ترین علم حاصل کرسکیں، طلبہ کو چاہیے کہ وہ ایسی کانفرنسز میں شرکت کر کے جدید علوم سے مستفید ہوں۔ڈیپارٹمنٹ آف باٹنی کے چیئرمین ڈاکٹر عامر علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کے انعقاد کے ذریعے علم نباتات کے مختلف پہلوئوں کو اجاگر کیا گیاا ور ماہرین علم نباتات کو ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا گیا جہاں وہ خیالات و نظریات کا باہمی تبادلہ کر سکیں۔Browse Latest Health News in Urdu
جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان
انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے
ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد
یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس
سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا
لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع
پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے
وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد
خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر فنڈڈ لیڈر شپ پروگرام کے لیے منتخب
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام سیمینار
پنجاب بھر کے سکولوں میں (کل )سے گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز
پنجاب حکومت نے ینگ ڈاکٹرزایسوسی کے صدر شعیب نیازی کو معطل کردیا
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے
جامعہ کراچی میں چینی باشندوں کی ہلاکت، 5 مفرور دہشتگردوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سیکرٹری یونیورسٹی اور بورڈ نے پیپلز یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز برائے خواتین شہید بے نظیر آباد کیلئےسنڈیکیٹ ..
سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
سندھ زرعی یونیورسٹی میں ایم ایس سی، ایم ایس، ایم ای، ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے 30مئی تک ہوں گے