پنجاب یونیورسٹی نے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

ہفتہ 19 مئی 2018 16:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی نے ثمرین عباس دختر عباس علی کوریاضی کے مضمون میں ان کے’’عددی عکس نگاری بذریعہ سافٹ کمپوٹینگ تکنکیس اور سپلائی نمائندگان‘‘کے موضوع پر،محمد خرم شہزاد ولد محمد شریف کوفارمیسی (فارما سیوٹکس )کے مضمون میں ان کے’’ریزنڈرونیٹ سوڈیم کے کثیر التعداد نفوس پر مشتمل نظام کی تشکیل اور تجزیہ‘‘کے موضوع پر،عبدالعزیز ولد رشید احمد کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’علم مشکل الحدیث ، فہم حدیث میں اس کی اہمیت (مشکل الآ ثارلطحاوی کااختصاصی مطالعہ) ‘‘کے موضوع پر،دوریم منیر دختر منیر احمد چوہدری کوکیمیکل انجینئرنگ کے مضمون میں ان کے’’استعمال شدہ پلاسٹک کا عمل انگیز ہائیڈورجن تکسیری تعامل مائع ایندھن تک‘‘کے موضوع پراورمحمد سرفراز اکرم ولد محمد اکرم کوکیمیکل انجینئرنگ کے مضمون میں ان کے’’متحرک توانائی پلانٹ کیلئے میتھائل سائیکلو ہیگذین سے ہائیڈروجن کے اخراج کے تعامل کا حرکتی مطالعہ اور ری ایکٹر کی مصنوعی نقل ‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

کراچی:جامعہ کراچی میں ایوننگ پروگرام کا بائیکاٹ بارہواں دن بھی مکمل

لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد / جامشورو ، ایم بی بی ایس بیچ 2024 کے میڈیکل گریجوئٹس سے ہاؤس جاب کیلئےدرخواستیں ..

ویٹرنری یونیورسٹی نے ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق ایشیا کی جامعات میں 251-300 ..

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ

سر سید یونیورسٹی میں علی گڑھ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے ظل احمد نظامی کی 11ویں برسی پر تقریب کا انعقاد

یونیورسٹی آف کیمبرج کے وفد کی وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات ، ڈاکٹر توقیر صدر منتخب

لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ’’میڈیا اسکل بوٹ کیمپ، کونٹینٹ رائٹنگ، ویڈیو گرافی اینڈ ایڈیٹنگ‘‘ ورکشاپ ..