زرعی یونیورسٹی میںآج ہونے والا پہلاکانوکیشن منسوخ کردیاگیا، نئی تاریخ کااعلان جلدکیاجائے گا

منگل 15 جنوری 2019 23:45

ملتان ۔15جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی کی جانب سے مجوزہ پہلے کا نو وکیشن کا انعقادجو کہ 16 جنوری 2019کو کیا جانا تھا چند وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔کانووکیشن کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

کانووکیشن کی صدارت جامعہ کے چانسلرو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کرینگے ۔ پہلے کانووکیشن میں زرعی جامعہ کے دو پاس آئوٹ ہونے والے پائینر ز سیشنز2012-2016 اور2013-2017 کے طلباء و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی جائینگی اس کے علاوہ ان سیشنز میں ٹاپ کرنے والے طلباء و طالبات میں میڈل اور تعریفی اسناد بھی تقسیم کی جائیںگی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

نجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

ویٹرنری یونیورسٹی کے راوی کیمپس پتو کی میں مستقبل کے حوا لے سے فلوریکلچرل

پنجاب یونیورسٹی، لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کی

پنجاب یونیورسٹی، لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کی

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

اوپن یونیورسٹی کے بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز کا 68 واں اجلاس

پنجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی

پنجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی

کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار

یونیورسٹی آف ہری پور کی ادبی تنظیم کی قتیل شفائی کے فرزند سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود