اسلام آباد ہائی کورٹ میں وائس چانسلر شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی تعیناتی چیلنج کر دی گئی

ہفتہ 1 جون 2019 15:18

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وائس چانسلر شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی تعیناتی چیلنج کر دی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2019ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں وائس چانسلر شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی تعیناتی چیلنج کر دی گئی ۔ ہفتہ کو ڈاکٹر ملازم حسین نے اپنے وکیل راشد حفیظ کے ذریعے میں درخواست دائرکی۔درخواست میں کہاگیاکہ وی سی کی تعیناتی سپریم کورٹ کے وضح کردہ قوانین کے خلاف ہے۔

(جاری ہے)

درخواست میں استدعا کی گئی کہ پمز کے پروفیسر تنویر خالق کی تعیناتی کو کالعدم قرار دیا جائے۔

استدعا کی گئی کہ سلیکشن کے حوالے سے تمام ریکارڈ طلب کیا جائے ۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ کیس کے فیصلے تک تعیناتی کے عمل کو روکا جائے ۔ درخواست میں وفاقی وزیر شیری مزاری ، چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر درخواست میں فریق ہیں ۔سیکرٹری صحت، چیئرمین ایچ ای سی ،پمز کے پروفیسر تنویر خالق بھی درخواست میں فریق ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

فوڈ اتھارٹی حکام  کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..

اللہ والے ٹرسٹ سکالرشپ پروگرام کیلئے  یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے 140 نمایاں طلبا کا انتخاب

اللہ والے ٹرسٹ سکالرشپ پروگرام کیلئے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے 140 نمایاں طلبا کا انتخاب

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

شاہ لطیف یونیورسٹی میں قدرتی آفات اور رپورٹنگ کے موضوع پر پینل ڈسکشن کا انعقاد

شہید اللہ بخش سومرو  یونیورسٹی جامشورو میں  اساتذہ  کے لیے 9 روزہ تربيتی پروگرام شروع

پنجاب یونیورسٹی کے ایلومینائی علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو ستارہ امتیاز ملنے پر تقریب پذیرائی کا ..

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپورٹس کے زیر اہتمام خواتین کو بااختیار بنانے پر سیمینار کل ہوگا

طلباء کو جدید تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کئے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا ..

بیکن ہاؤس سکول آئی نائن کیمپس کے طلبہ  کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ