وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے 15ستمبرکو وفاقی دارلحکومت میں علماء ریلی کا انعقاد ہو گا

بدھ 11 ستمبر 2019 16:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے 15ستمبرکو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں علماء ریلی کا انعقاد کیا جائے گا،ریلی میں ملک بھر سے علماء اور طالب علم کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔اس حوالے سے جامعہ محمدیہ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رہنماؤں مولانا قاضی عبدالرشید,مولانا ظہور احمد علوی,مولانا نذیر فاروقی,مولانا عبدالکریم,مولانا عبدالمجید ہزاروی,مولانا مفتی محمد اویس,مولانا مفتی عبدالسلام,مولانا عبدالغفار توحیدی,مولانا مفتی محمد فاروق اورمولانا عبدالرحمن معاویہ نے شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 13 ستمبر کو جمعہ کے اجتماعات میں کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قرار دادیں منظور کی جائیں گی اور علماء ریلی میں شرکت کے لئے شہریوں کو آگہی فراہم کرنے کے ساتھ کشمیر موجودہ صورتحال روشی ڈالیں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں 15 ستمبر کو دن 2 بجے ڈی چوک اسلام آباد میں علماء ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔اس موقع پر مقررین نے کہا کہ علماء ریلی اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام ہوگا جو دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حالت زار سے دنیا کو آگاہ کرنے کا ذریعہ بنے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی ملازمین کی قلم چھوڑہڑتال دوسرے روزبھی جاری رہی

کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام انشورنس اور تکافل پر تقریب (کل)ہوگی

لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

فوڈ اتھارٹی حکام  کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا ..