سعودی وزارت تعلیم کا سکول کینٹینز میں اشیاء کے یکساں نرخ مقرر کی ہدایت

جمعرات 12 ستمبر 2019 11:29

سعودی وزارت تعلیم کا سکول کینٹینز میں اشیاء کے یکساں نرخ مقرر کی ہدایت
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) سعودی وزارت تعلیم و تربیت نے سکول کینٹینز کے مالکان کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ طلباء کے لیے فراہم کی جانے والی اشیاء خورونوش کے نرخ مساوی رکھے جائیں۔ کوئی بھی چیز 4 ریال سے زیادہ میں فروخت نہ کی جائے ۔ سعودی اخبار کے مطابق وزارت تعلیم کی جانب سے ملک بھرکے تمام سکولوں کو جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ کینٹینز میں وہ اشیاء ہی رکھی جائیں جن کی اجازت ہے۔

(جاری ہے)

غیر ضروری چیزوں اور مضر صحت اشیا کینٹین میں نہ رکھی جائیں، ممنوعہ اشیائے خورونوش جن میں سربند تھیلوں کے سنیکس اور سافٹ ڈرنکس شامل ہیں سکولوں میں قطعی طور پر نہ رکھی جائیں۔ جاری کردہ سرکلر میں مزید کہا گیا ہے کہ کینٹین میں فروخت کیا جانے والی تمام مصنوعات 2 سے 4 ریال مقرر کئے گئے ہیں پر فروخت کی جائیں۔ حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔دوسری جانب نجی سکولز کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ سرکلر پر عمل کو یقینی بنانے کے لئے کینٹین کنٹریکٹرز کو ہدایت کر دی گئی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام  9 مئی کے  حوالے سےمذمتی سیمینار کا انعقاد

چیئرمین تعلیمی بورڈ اور   کنٹرولر امتحانات  کا  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

سندھ زرعی یونیورسٹی  میں اینڈرائڈ ایپلیکیشن کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

بیرون ملک تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار حاصل کرنا دلچسپ تجربہ ہے،وائس چانسلر وومن یونیورسٹی ملتان

گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے واقعہ پر مذمتی سیمینار کا انعقاد

نجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

ویٹرنری یونیورسٹی کے راوی کیمپس پتو کی میں مستقبل کے حوا لے سے فلوریکلچرل

پنجاب یونیورسٹی، لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کی

پنجاب یونیورسٹی، لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کی

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

اوپن یونیورسٹی کے بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز کا 68 واں اجلاس

پنجاب یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی نے فیض احمد فیض مقابلوں میں ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی