سکولوں کیلئے مالیاتی پیکیج کا اعلان کیا جائے، طارق شاہ

اسکول اساتذہ کی تنخواہیں احساس پروگرام کے تحت ادا کی جائے ںورنہ اسکول سسٹم تباہ ہوجائے گا، صدر پرائیویٹ اسکولز

پیر 15 جون 2020 16:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2020ء) کورونا وائرس کے باعث اسکولوں کے دیوالیہ اور بند ہونے کے حوالے سے پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر سید طارق شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں پرائیویٹ اسکولوں کی تعداد 8 ہزار اور سندھ بھر میں رجسٹرڈ اسکول 13 ہزار ہیں جبکہ پرائیویٹ اسکول میں کراچی میں ڈھائی لاکھ اور سندھ میں 5 لاکھ ٹیچرز ہیں۔

محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا رکن ہوں اور کئی بار صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی، سیکریٹری تعلیم اور متعلقہ سرکاری افسران کی توجہ مالی بحران کی جانب مبذول کرائی ہے کہ تاجروں و دیگر شعبوں کی طرح اسکولوں کیلئے بھی مالیاتی پیکیج کا اعلان کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اسکول عمارتوں کے بھاری کرایوں اور ماہانہ لاکھوں روپے اساتذہ کی تنخواہوں کے اخراجات کے باعث اسکول مالکان دیوالیہ ہوگئے ہیں اور اسکول بند کرنے پر مجبور ہیں۔

(جاری ہے)

اگر حکومت نے توجہ نہ دی تو پرائیویٹ اسکولوں کا سسٹم تباہ ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام سے اسکولز اساتذہ کی تنخواہیں ادا کی جائیں۔ پہلے فیز میں ایس او پیز کے تحت حکومت نے آن لائن کلاسز کی اجازت دی ہے۔ اسکول کی فیس صرف 30 فیصد آرہی ہے۔ 70 فیصد والدین فیس جمع نہیں کروارہے ہیں جس کے باعث مالکان اسکول بند کرنے پر مجبور ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت 118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..